وظائف

Safar k chand ka wazifa-mufti bilal

ماہ صفر کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ چاند کو دیکھ کر 100 بار یہ پڑھ لیں، بےحساب رزق۔۔۔ بے تحاشہ دولت عطا ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

ماہِ صفر کا چاند طلوع ہونے والا ہے چاند کو دیکھ کر سو مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ آپ کو یہ بے حساب رزق  بے تحاشہ دولت پورا سال انشاءاللہ نصیب ہوتی رہے گی،  آج بروز جمعرات ہے اور آج 29 ماہ صفر ہے تو آج یا تو صفر کا چاند طلوع ہو جائے گا یا انشاءاللہ چاند طلوع ہو جائے گا۔

اور آپ نے جیسے ہی یہ آرٹیکل دیکھیں تو آپ نے یہ والا عمل کرنا شروع کر دینا ہے  اور یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے چاند کی پہلی کو بھی کر سکتے ہیں اگر چاند نظر نہیں آیا تو دوسری کو کریں اگر نظر نہیں آیا تو تیسری کو کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تین دنوں میں آپ کو چاند انشاءاللہ ضرور نظر آ جائے گا  اور اس کے فائد میں یہ ایک دعا ہے جو حضرت علی کرم اللہ و جہو سے ہے  اور انہوں نے فرمایا تھا کہ جو شخص سو (100) مرتبہ یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی بہت ساری نعمتیں اس کو ملتی ہیں۔ ان میں سب سے ادنی نعمت یہ ہے  کہ اللہ اس کے رزق میں روزی میں بے حساب برکت فرما دیں گے۔  سب سے ادنی ہے  تو سوچئے گا اس سے بڑی چیز کیا ہو سکتی ہے  تو بہت ہی آسان عمل ہے۔

ماہ صفر کا وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ چاند کو دیکھ کر ہی کر سکتے ہیں  اپنی آنکھوں سے آپ نے دیکھنا ہے  سامنے دیکھنا ہے  یعنی کسی موبائل میں  ویڈیو میں یا پکچر میں  اس میں نہیں  بلکہ آپ کو سامنے چاند نظر آ رہا ہوں  اس لئے میں نے تین دن کا آپ کو ٹائم دے دیا ہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ  ان تین دنوں کے اندر اندر  آپ کو چاند نظر آ جائے گا  اور آپ نے چاند کو دیکھتے ہی  ایک مرتبہ پڑھنا ہے درود ابراہیمئ  جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے صرف سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

یہ جو کلمہ ہے  یہ خزانوں کی کنجی ہے دولت کی چابی ہے۔ جو شخص اس پر عمل کرتا ہے  اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب دولت رزق عطا کرتے ہیں۔ یہ پڑھ کے اس کے بعد پھر آپ نے  جو ہے وہ ایک مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے  اور کوشش کرنی ہے وہاں ہی چاند کی طرف  دیکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور چاند کی دعا پڑھنی ہے انشاءاللہ رب کی ذات آپ کے لئے رزق دولت کی نہریں بہا دیں گے  اور اللہ تعالیٰ  خاص کر آپ کے گھر پر  رحمت کی بارش  ضرور فرمائے گا  ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad