دنوں کے وظائفوظائف

friday wazifa for any hajat-mufti bilal

جمعتہ المبارک کے خاص دن سر پر ہاتھ رکھ کر 313 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ہر حاجت و مراد پوری ہو گی۔ دولت ہی دولت۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

یہ عمل آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔  خواتین گھر کے اندر کریں گی اور مرد حضرات مسجد میں بھی کر سکتے ہیں فائدہ زیادہ ہوگا لیکن اگر چاہیں تو گھر آکر بھی اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں یا کاروبار کی جگہ پر جا کر بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اگر کاروبار کی جگہ کریں گے تو انشاءاللہ کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا اور بہت ترقی نصیب ہوگی۔  کام والی جگہ جا کے کرتے ہیں تو سیلری میں بھی انشاءاللہ اضافہ ہوگا اگر آپ اس کو گھر کے اندر پڑھتے ہیں تو گھر میں خیر و برکت ہوگی گھر میں رزق میں فروانی ہوگی۔ گھر سے نہوستیں ختم ہو جائیں گی ، گھر سے پریشانیاں بیماریاں انشاءاللہ ختم ہو جائیں گی۔  یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ عمل آپ نے کم از کم تین جمعے کرنا ہے ایک جمعے کر کے چھوڑ بھی سکتے ہیں لیکن کوشش آپ نے یہ کرنی ہے

کہ اس عمل کو آپ نے تین جمعے جو ہے وہ لگتار ضرور کرنا ہے۔ اس کو پڑھتے ہوئے آپ نے آپ کا یہ جو دائیں ہاتھ ہے  یہ آپ کے سر پر ہونا چاہیے۔ جب تک پورا مکمل نہ ہو جائے یہ ہاتھ سر پر ہونا چاہیے

اس کو سر سے اٹھانا نہیں ہے جب مکمل ہو جائے گا  پھر ہاتھ پر دم کر کے اپنے سر کے اوپر پورے جسم کے اوپر پھیر لیں۔  انشاءاللہ بیماریاں ختم ، پریشانیاں ختم ، بے برکتیاں ختم ، رزق روزی میں اضافہ ہو جائے گا ، مال میں اضافہ ہو جائے گا

اور اس کے بعد جو دعا کریں گے اللہ تعالی اس دعا کو بھی آپ کی قبول فرمائے گا۔ اول آخر ایک ایک مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے  اور 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

jummay ka wazifa

جب پورا ہو جائے تو ہاتھ پر دم کر کے پورے جسم کے اوپر پھیریں۔ انشاءاللہ اس عمل کو ایک بار میرے کہنے پر کریں  باقی تین جمعے آپ خود پورے کریں گے  اتنا پاورفل عمل ہے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad