محبت کے وظائفوظائف

2lafz ka wazifa zaroor kren-mufti bilal

رات سوتے وقت جس نے یہ دو لفظ پڑھے۔ محبوب ساری زندگی محبت کی آپ میں جلتا رہے گا۔ ان بلاک کرے گا جو کہو گے مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

رات سوتے وقت جس نے یہ دو لفظ پڑھ لیئے صرف دو لفظ ہیں صرف اور صرف دو لفظ محبوب ساری زندگی محبت کی آگ میں جلتا رہے گا  فوری ان بلوگ بھی کرے گا اور جو کہیں گے ویسا کرے گا۔ جیسے گزشتہ دنوں بھی میں نے آرٹیکل شیئر کیا تھا اور اس کے اندر میں نے ایک بہن کا کمنٹ بھی آپ کے سامنے شیئر کیا تھا کہ جن کو اس نے ان بلاک بھی کر دیا اور بات بھی کرنے لگ پڑا تھا تو اگر آپ چاہیں گے کہ آپ بھی ان بلاک ہوں آپ کی بھی محبت ہو تو بہت لوگوں نے پوچھا  کہ ان بہن نے کونسا وظیفہ کیا تھا وہ بھی میں شیئر کر چکا ہوں لیکن یہ بھی ایک پاورفل عمل ہے اس کے حوالے سے بھی میرے پاس بہت سارے فیڈ بیک کمنٹ آئے ہوئے ہیں لیکن وہ ابھی میں آپ کے  سامنے شیئر نہیں کر رہا کیونکہ ہر آرٹیکل کے اندر بھی شیئر کروں  تو لوگ کہیں گے پتہ نہیں اپنی طرف سے کہتے رہتے ہیں اور میرے  پاس آتے بہت زیادہ فیڈ بیک ہیں اگر میں چاہوں تو روزانہ تین چار فیڈ بیک میں شیئر کر سکتا ہوں اتنے فیڈ بیک آتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

لوگوں کا یہ ایک میرے ساتھ پیار ہے اور اس کی بدولت اللہ تعالیٰ ان کے کام بھی کر دیتا ہے لیکن میں اپنی ذات کے لیے سمجھتا ہوں کہ میں ککھ بھی نہیں ہوں۔ اگر آپ کو ہمارے وظائف سے فائدہ ہو جاتا ہے  آپ بتاتے ہیں آپ کا بہت شکریہ اور میری دعا ہوتی ہے میں  اسی لیے لوگوں سے کہتا ہوں کہ اگر ایک کا کام ہو رہا ہے تو باقیوں  کا کیوں نہیں ہو رہے ان کے بھی کام ہو جائیں گے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کو ان بلاک کرے ہمیشہ کے لیے آپ کے ساتھ وہ ایسا ہو جائے کہ آپ جو کہیں وہ ویسے ہی  کریں اور ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے آپ کی مانے آپ کی مان کر  چلے آپ جیسا کہیں وہ ویسا کرے تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا صرف دو لفظ یہ عمل ہے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے ایک وائٹ پیپر لینا ہے کوئی سا بھی لیکن لائنز نہ ہوں بلکل نہیں ہوں جیسے پرنٹ  یا فوٹو کاپی کے لیے ہوتا ہے بلکل وائٹ پیپر چھوٹا سا کاٹ لیں اتنا سا اتنا چکور سا اس کے ایک سائٹ پر آپ نے ریڈ مارکر سے لکھنا ہے اپنا نام اپنی والدہ کا نام نیچے درمیان میں ” عالیٰ حب ” اس کا نام اس کی والدہ کا نام ٹھیک ہے لڑکا ہے  وہ اپنا نام اوپر لکھے گا لڑکی ہے تو وہ اپنا نام اوپر لکھے  گی وہ لکھنے کے بعد بیک سائٹ پر چلے جائیں بیک سائٹ کے بعد  آپ نے تین مرتبہ یہ الفاظ لکھنے ہیں۔

الم-المص

اس جگہ پہ لکھنا ہے جہاں اس کا اور آپ کا نام ہے۔ اس کے بعد کاغذ کو فولڈ کرنا ہے اور اس کو ایک اور وائٹ پیپر کے اندر لپیٹ لینا ہے۔ پھر (786) مرتبہ یہی دو لفظ آپ نے پڑھنے ہیں۔ اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ پھر اس کاغذ کو آپ ساری زندگی اپنے پاس رکھیں گے۔ ابھی آپ عمل کر رہے ہوں گے کہ آپ کے محبوب کی کال آجائے گی۔ جب تک یہ تعویز آپ کے پاس رہے گا محبوب آپ کے تابع رہے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad