
﷽
السلام و علیکم ورحمت اللہ میں ہوں مفتی بلال قادری۔ آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو محرم کے چاند کے حوالے سے بتایا جائے گا کہ محرم کا چاند کب نکلے گا تو آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں کیوں کہ اس آرٹیکل میں پوری تفصیل شیئرکروں گا۔
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے محرم الحرام 1445 ہجری کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی ۔
محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق محرم کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج بروز منگل کو نظر آنے کا امکان ہے جبکہ یومِ عاشور 28 جولائی بروز جمعہ متوقع ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چاند کی پیدائش 17 جولائی کی رات 11 بج کر 32 منٹ پر ہوگی اور اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ غروب آفتاب شام 7 بج کر24 منٹ پر ہونے کا امکان ہے جب کہ چاند رات 8 بجے طلوع ہو سکتا ہے ( 15 منٹ تک دیکھا جا سکتا ہے )۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کےکئی شہروں میں اس روز بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔
چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت کوئٹہ میں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





