
نیا سال شروع ہونے لگا ہے۔ تب یہ وظیفہ ضرور کریں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کی ساری دعائیں قبول ہوں گی۔ ہر پریشانی دور ہو گی ، دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔ ایک شخص کی خواہش ہے کہ میری دعائیں قبول ہوں۔ جو حاجتیں میرے ذہن میں ہیں میری خواہشیں ہیں وہ پوری ہو جائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پچھلے سال بہت سارے لوگوں کی دعائیں پوری نہیں ہوئی ہوں، بہت ساری خواہشات ادھوری رہ گئی ہوں گی۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آنے والا ہمارا سال اچھا گزرے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ محرم الحرام کا آج شام کو انشاءاللہ آج چاند نظر آجائے گا۔ تو آپ نے آج ہی یہ وظیفہ کرنا ہے مغرب کے بعد۔ آپ کے اس نئے سال کی انشاءاللہ ہر دعا قبول ہو گی۔
عمل شیئر کرنے لگا ہوں آپ سے گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ اچھے سے عمل کر سکیں۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ اسے مغرب سے لے کر یکم محرم الحرام تک کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ اسے آپ چاند کو دیکھ کر کریں زیادہ فائدہ ہو گا لیکن اگر چاند کو دیکھ کر نہیں کر سکتے یا چاند نظر نہیں آ رہا تو بھی گھبرانا نہیں ہے آپ اسے بغیر چاند دیکھے بھی کر سکتے ہیں۔
اول و آخر آپ نے ایک مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے پورے جسم پر ہاتھ پھیرنا ہے جہاں تک آپ کا ہاتھ پہنچتا ہے وہاں تک۔ ضرور عمل کیجیئے گا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





