محبت کے وظائفوظائف

Apki Mohabbat aapki Muthi Mein Hogi-Mufti Bilal Qadri

منٹوں میں آپکی محبت۔۔۔ آپکی مٹھی میں۔۔۔ بس روزانہ چند منٹ اسطرح سے یہ عمل کریں!

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

منٹوں میں آپکی محبت آپکی مٹھی میں۔ بس روزانہ چند منٹ اسطرح سے یہ عمل کریں کون سا عمل ہے جو منٹوں میں آپ کو اس کا اثر دیکھائے گا اور بہت ہی آسان عمل ہے ہمارے عمل آسان اور مجرب ہوتے ہیں۔ یہ عمل جو میں دیتا ہو بہت پاورفل ہوتے ہے لوگ مجھے خود بتاتے ہے کہ ہمیں اس عمل سے فائدہ ہوا ہے اس لیے آپ ایسے وظیفے کیا کریں جس سے فائدہ ہو۔ اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ایک کو تو فائدہ ہوجاتا ہے لیکن دوسرے کو فائدہ نہیں ہوتا ہے اچھا بعض لوگ ایسے میرے پاس آتے ہیں کہ مفتی صاحب ہمیں فائدہ نہیں ہورہا ہے لیکن کسی اور کو آپ کو وہی عمل / وظیفہ بتاتا ہوں تو اس کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپ کے لیئے یہ وظیفہ نہیں ہے آپ کے لیے یہ دوا نہیں ہے آپ کے لیے یہ چیز نہیں ہوتی ہے جو دوسروں کے لیے ہوتی ہے وہ چیز آپ کو فائدہ تو دیتی ہے لیکن آپ کو نظر نہیں آرہا ہوتا اسی طرح بعض وظیفے ہمیں فائدہ تو دیتے ہیں لیکن ہمیں نظر نہیں آرہا ہوتا۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو فائدہ ہو تو یہ ایک ایسا عمل ہے جو آپ کو فائدہ دے گا اور آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آئے گا جو آپ کو فائدہ بھی دے گا۔ کرنا کیسے ہے کیس وقت کرنا ہے جیسے کہ میں نے اکثر آپ کو بتایا ہوا ہے کہ تعداد اور وقت کا بہت زیادہ خیال رکھا کریں باقی یہ وظیفہ ہے محبت کے لیے آپ اس کو محبت کے اندر استعمال کرسکتے ہیں تو یہ چھوٹا یہ وظیفہ ہے جو آپ نے روزانہ کرنا ہے چند منٹ کا عمل ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا ہے منٹوں میں آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی یہ عمل آپ نے کرنا ہے رات کو جس وقت آپ ہر کام سے فارغ ہوجائیں اس کے بعد آپ نے بستر پر لیٹنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہے کوشش کریں کہ باوضو ہوکر یہ عمل کریں۔ اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا کوشش کریں کہ دائی کروٹ پر لیٹیں اس کے بعد آپ یہ عمل یاد بھی کرلیں یا موبائل سے بھی دیکھ کرآپ پڑھ سکتے ہیں اور اس کو صرف و صرف 111 مرتبہ پڑھنا ہے  جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka Powerful Wazifa

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد محبوب کی تصویر پر یا تصور دم کردینا ہے اس کے نام پر بھی آپ دم کرسکتے ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad