محرم الحرام کے وظائفوظائف

1st Muharram ka wazifa for dolat-mufti bilal

اگر آپ کے پرس میں جگہ ہے تو یکم محرم الحرام یہ چیز رکھ لیں۔ اسی مہینے اتنی دولت ملے گی۔ 100 سال بھی ختم نہ ہو۔

in article

اگر آپ کے پرس میں جگہ ہے تو یکم محرم کو یہ والا وظیفہ کر لیں۔ انشاءاللہ اسی مہینے اتنی دولت ملے گی جو آپ کی سوچ میں بھی نہیں ہو گی۔ 100 سال بھی رزق ختم نہ ہو گا۔

کیا آپ کے پاس اپنے پرس میں تھوڑی سی جگہ ہے؟۔ اگر آپ کے پاس جگہ ہے تو آپ سے زیادہ امیر ، دولت مند اور خوش نصیب کوئی نہیں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر جگہ نہیں ہے تو ابھی سے جگہ بنا لو۔ کیونکہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور اسی رات کو آپ نے یا اگلے دن یہ والا عمل کرنا ہے۔ یہ ایک چیز اپنے پرس میں رکھ لیں ابھی اس آرٹیکل کے اندر پوری تفصیل شیئر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کو عمل کا پتہ لگ سکے کے کیسے کرنا ہے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک کاغذ لینا ہے سفید کاغذ ہو اور دو مارکر لینا ہے ایک ریڈ اور ایک بلیو۔  اب ریڈ مارکر سے آپ نے ایک سائٹ پہ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” فورٹی ون (41) مرتبہ لکھنا ہے  اس پیج کے ایک سائٹ پہ  اور دوسری سائٹ پہ بلیو مارکل سے  فورٹی وان (41)  مرتبہ " بسم اللہ الرحمن الرحیم ” لکھنا ہے  اول آخر دونوں مرتبہ لکھتے وقت آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔

کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے کرنا یہ ہے  کہ اس کاغذ کو لپیٹ کر  ایک اور وائٹ کاغذ لینا ہے  جو بلکل وائٹ ہو  لائنز بھی نہ ہو  اس میں لپیٹ کر آپ نے اس کو اپنے پرس ، میں بٹوے ، میں تجوری میں ان جگہوں پہ رکھ دینا  اور یہ عمل  یکم محرم سے دس محرم تک کر سکتے ہیں  لیکن جتنے دن اوپر جائیں گے  اس کے فائد تو کم ہوں گے  لیکن فائد آپ کو ضرور ملے گا  کوشش کرنی ہے  کہ پہلی یکم محرم یہ عمل کرلیں۔ ضرور عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad