محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ma mehboob mafi mangay ga-mufti bilal

محرم کا چاند دیکھ کر یہ ایک لفظ پڑھ لو۔ محبوب فوراً معافی مانگے گا۔ ساری زندگی تابع رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام کا چاند دیکھ کر یہ ایک لفظ پڑھ لو محبوب فوراً معافی مانگے گا۔

اور ساری زندگی تابع رہے گا  نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے  اور کہتے ہیں نا ابتدا اچھی تو اینڈ اچھا ہوتا ہے  اگر آپ کی ابتدا بہترین ہوگی  اگر ابتدا میں آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں آجائے گا  تابع ہو جائے گا فرمانبردار ہو جائے گا  آپ سے محبت کرنے لگ پڑے گا شادی پر راضی ہو جائے گا۔

تو سال آپ کے لئے بہت اچھا ثابت ہو گا  انشاءاللہ امید ہے کہ منگل کی رات کو انشاءاللہ  اٹھاراں 18 تاریخ کی رات کو انشاءاللہ چاند طلوع ہو جائے گا  اور انیس 19 کو بھی چاند ہے لیکن زیادہ چانس ہیں کہ  چاند اٹھاراں 18 کو طلوع ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے یہ عمل چاند کو دیکھتے ہوے کرنا ہے  ایک ، دو، تین یا دو تین محرم کو بھی آپ یہ عمل کرتے ہیں  تین محرم تک آپ کر سکتے ہیں  کیونکہ بعض افراد کو پہلے دن کا چاند نظر نہیں آتا  دوسرے وقت کبھی تیسرے میں تو عموماً نظر آجاتا ہے تو چاند کی طرف دیکھ کے یہ والا عمل کرنا ہے۔

منگل کی رات کو یہ آپ کو معلوم ہو جائے  بدھ کی رات، جمرات کی رات یہ تین دن آپ کے پاس ہیں۔ بدھ ، جمرات ، جمعہ جو بھی آپ کو تین دن مل جائیں۔  تین دن لگتار کریں گے  تو پھر تو سمجھے کہ مسئلہ ہی آپ کا حال ہو جائے گا  یعنی مشکلیں ساری ختم ہو جائیں گی اگر تین دن لگتار آپ کرتے ہیں اس کا بہت زیادہ فائدہ ہے۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

اب آپ نے کرنا کیا ہے  جیسے آپ کو چاند کا معلوم ہو جائے  چھت پر جائیں۔ آپ نے کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہوکے  اول آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اس کے بعد 11 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

الوھا ، الوھا ، الوھا ، بحق یا بدوح فلاں علی حب فلاں

یہ پڑھتے جائیں اور اس کی تصویر کے اوپر دم کرتے جائیں۔ صرف اور صرف 11 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ کال بھی آئے گی، میسج بھی کرے گا، محبت بھی کرے گا، شادی بھی کرے گا۔ جو کچھ آپ کہیں گے ویسا ہی کرے گا۔ یہ سال آپ کا محبت کے حوالے سے بہت اچھا سال ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad