
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
کروڑپتی ہونے کا وظیفہ۔ بروز بدھ یہ تین تسبیح پڑھیں یعنی ایک تسبیح ہے اسے تین مرتبہ پڑھنا ہے تین سو مرتبہ اس لئے میں نے لکھ دیا تین تسبیح پڑھیں ایک وظیفہ ہے ایک تسبیح ہے ایک اسم اعظم ہے جو شیئر کروں گا اس کی برکت سے اللہ غیب کے خزانوں سے کروڑوں / اربوں ان شاء اللہ عطا فرمائے گا اور پیسوں میں نہیں ان شاء اللہ ڈالروں میں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ بدھ کا خاص دن ہے اور بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ بدھ کے دن ظہر تا عصر ایسا وقت ہے کہ اس وقت میں اللہ تعالیٰ سے جو مانگو اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے تو آپ نے یہ عمل بھی ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس تسبیح کو اسم اعظم بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ رزق اور روزی کے اندر اضافہ فرما دیتا ہے اور اگر خدا نہ خاستہ آپ کا کاروبار ہے ، بزنس ہے وہ دن بہ دن گھاٹے میں جارہا ہے تو یہ اسم اعظم لکھ کے اپنے کاروبار کی انٹرینس پر لگا دیں تو ان شاء اللہ کاروبار میں خوب ترقی ہوگی اور دن بہ دن وہ دن دگنی رات چُگنی ترقی کرتا رہے گا اتنا پاورفل عمل ہے اور تین سو تیراں 313 مرتبہ آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان پڑھنا ہے اور سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ یہ وظیفہ لکھ کر اپنے گھر پہ لگا سکتے ہیں اپنے گھر کے کمرے میں لگا سکتے ہیں ، اپنی جاب والی جگہ پہ لگا سکتے ہیں کاروبار پہ لگا سکتے ہیں کوشش کریں کہ کم از کم آپ اس کو تین وقت ضرور کر لیں تو ضرور عمل کیجیئے گا اس کے بعد دعا کیجیئے گا کیونکہ اس عمل کے بعد جو بھی دعا مانگو اللہ تعالیٰ قبول فرماتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





