محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka chand or mehboob -mufti bilal

محرم الحرام کا چاند طلوع ہونے والا ہے۔ محبوب کو اپنی مٹھی چاہتے ہیں؟ اس چاند کو دیکھتے ہی یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محرم والحرام کا چاند طلوع ہونے والا ہے  محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس چاند کو دیکھتے ہی یہ عمل کریں

محرم کا چاند انشاءاللہ امید ہے کہ 18 تاریخ کو طلوع ہو گا  یعنی 19 تاریخ یکم محرم ہوگی  اور 18 تاریخ جو ہے وہ منگل کا دن بن رہا ہے   یعنی منگل کی رات کو مغرب کے بعد انشاءاللہ چاند طلوع ہو جائے گا۔

اور زیادہ امید ہے کہ چاند نظر آ جائے گا  کیونکہ زیادہ تر یہی امید آ رہی ہے  کہ 18 کو چاند نظر آ جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اگر 18 تاریخ کو چاند طلوع ہو گا  یعنی شام 19 کو  پہلی محرم بنے گی تو پھر  جمعہ آشورہ جو ہے وہ جمعہ والے دن  فرائیڈے کو ہو گا  تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  جیسے آپ کو معلوم پڑ جائے  کہ چاند طلوع ہو چکا ہے۔

یکم محرم دو محرم تین محرم ان تین دنوں کے اندر اندر آپ کر سکتے ہیں  کیوں کیونکہ یہ عمل چاند کو دیکھ کر ہی کرنا ہے  اگر آپ کو چاند نظر نہیں آیا  تو آپ نے یہ عمل نہیں کرنا ہے  پہلی تاریخ نہ کریں دوسری تاریخ  لیکن تین دنوں میں آپ کو نظر آنا ضروری ہے  وگرنا پھر اگلا پورا سال آپ کو انتظار کرنا پڑے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کم از کم کم سے کم  یہ اگلا سال جو ہوگا نا  آپ کا محبوب  مٹھی میں ہوگا  اور پھر اگلا سال ہم یہ عمل کر لیں گے  اگر ہمارا محبوب مٹھی میں ہوگا  تو ہمیں اس عمل کی ضرورت نہیں پڑے گی  تو کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

چاند جب بھی تلو ہو  18 کو 19 کو  زیادہ جو چانس تھا وہ اٹھارہ کو ہے  اس لئے اٹھارہ دیٹ کو آپ ذہن میں رکھیں۔

اس لئے میں بتا رہوں  کہ اٹھارہ کو ہوگا  کیونکہ میں چاند کے حوالے سے خاص عمل کرتا ہوں  تو چاند کی منزلیں ان چیزوں کو میں بہت زیادہ  مانیٹر کرتا ہوں  رمضان کے حوالے سے بھی جو دن میں نے بتائے تھے۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ وہی دن کے اوپر  عید آئی، غلط بھی ہو سکتا ہوں میں یہ نہیں کہتا کہ میں ہنڈر پرسنٹ پرفیکٹ ہوں  لیکن جو میری اپنی ایک  تحقیق ہوتی ہے اس چیز میں  کیونکہ میں نے اس کے اوپر کام کرنا ہوتا ہے تو مجھے اس سے زیادہ پتہ ہوتا ہے کہ چاند کب تلو ہونے والا ہے

تو  اٹھارہ تاریخ کو بہت زیادہ چانس ہے چاند نظر آنے کا  تو آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے  اب کچھ دن ابر الود بھی ہے  یعنی موسم صاف بھی نہیں ہوگا۔ آپ کو چاند مشکل سے نظر آ سکے گا لیکن دوسری اور تیسری تاریخ کو بہت زیادہ چانس ہیں کہ آپ کو چاند نظر آ جائے گا  تو آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے  چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

آپ نے اپنے محبوب کا اور اپنا نام لینا ہے  اس کے بعد آپ نے  ایک مرتبہ درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ درودہ ابراہیمی پڑھنے کے بعد  آپ نے صرف وصرف  فورٹی ون (41) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا رب موسیٰ یارب کلیم

اس کے بعد ایک مرتبہ درودہ ابراہیمی پڑھ کے آپ نےکوشش کریں کہ اس کی تصویر پر اور چاند  کو دیکھ کر پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد  اس کی تصویر پر دم کریں۔ دم کرنے کے بعد  آپ نے اس کا تصور کرنا ہے  انشاءاللہ  ایسے آپ کی  مٹھی میں آئے گا پھر اس مٹھی سے  زندگی بر کے لیے باہر نہیں نکل سکے گا۔

ایک تو آئے مٹھی میں آئے گا اور دوسرا پھر اس پر کوئی کالا جادو بھی کروا دیں  آپ کے محبوب کو آپ سے جدا  نہیں کرسکیں گے۔  ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad