محرم الحرام کے وظائفوظائف

olad-e-Nareena ka wazifa 10 muharram-mufti bilal

10 محرم الحرام اولاد نرینہ کا خاص عمل! پچھلے سال یہ عمل کیا تھا۔ 19 سال بعد اللہ نے بیٹا عطا کیا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

دس محرم الحرام اولادِ نرینہ، بیٹا ہونے کا خاص عمل پچھلے سال یہ عمل کیا تھا۔ انیس سال بعد اللہ تعالیٰ نے بیٹا عطا کیا۔

جنہوں نے محرم کے اندر خاص عمل کیے ہیں۔  جس کو دیکھتا ہوں تیرہ سال بعد ، گیارہ سال بعد ، انیس سال بعد اچھا ایک چیز میں نے دیکھی ہے گیارہ ، تیرہ سال یہ بہت زیادہ لوگوں کا آتا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کرم ضرور کرتا ہے گیارہ تیرہ سال بعد  اور یہ بہت کم ایسا ہوتا ہے۔ جیسے ایک بھائی ہیں  انہوں نے کہا کہ مفتیٰ صاحب محرم کے اندر مجھے جو میرے محلے کے امام صاحب تھے انہوں نے یہ عمل دیا تھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور کہتے ہیں میں نے محرم کے اندر یہ عمل اتنا کیا  اتنا کیا مجھے نہیں یاد میں نے کتنی مرتبہ کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی بیوی کو بھی دیا اب وہ بھی  کم از کم ہر نماز کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھتی ہیں اور ہم نے محرم کے بعد تو اتنا نہیں کیا لیکن محرم کے اندر بہت زیادہ یہ والا عمل کیا اور خاص کر دس محرم ہم نے یہ پڑھ کراس کے بعد پھر اپنے گھر میں ہم نے کچھ بنا کر صدقہ بھی کیا۔

دس محرم کی نسبت سے اس کا فائدہ یہ ہوا کہ اللہ تعالی نے انیس سال کے عرصے کے بعد اولاد کی نعمت سے نوازا ہے۔  اگر آپ بھی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں  تو محرم کے اندر ضرور یہ عمل کیجئے گا۔ انشاءاللہ اللہ تعالی اولاد دیں گے اور بیٹا ہی دیں گے۔

ایک جو آپ نے نیت کرنی ہے وہ یہ کرنی ہے کہ یا آپ اپنے اس بیٹے کا نام محمد رکھیں گے یا حسین رکھیں گے یا محمد حسین رکھیں گے۔ ایک مانگ لیں۔ انشاءاللہ اللہ اولاد بھی دے گا اور بیٹا بھی عطا کردے گا۔ بہت ہی مجرب عمل ہے  کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر بھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش جب بھی یہ آرٹیکل پڑھ رہے ہیں۔

تب سے یہ پڑھنا شروع کر دیں۔  دس محرم کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔ انشاءاللہ آپ کی جھولی اولاد سے بھر جائے گی۔ انتہائی آسان ہے جب پڑھنے لگے

اس سے پہلے آپ نے  ایک تسبیح درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ عمل کو کھلا پڑھیں اس کو  اس کی میں تعداد نہیں دیتا۔ آپ کھلا پڑھیں  جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں۔  ہزار مرتبہ پڑھیں ، لاکھ مرتبہ پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو ہی فائدہ ہونا ہے۔

اگر آپ کو اولاد چاہئے ، بیٹا چاہئے  اور آپ اس کے لئے تڑپ رہے ہیں۔ تو آپ کو یہ عمل ضرور کرنا چاہیئے۔

عمل کرنے کا طریقہ:

10 muharram olat ka wzifa

اور دس محرم کے دن  اپنے گھر میں  کچھ بھی میٹھا بنا کر ،  کچھ بھی چیز بنا کر۔ وہ تقسیم کیجئے  اور ساتھ کوشش کیجئے  کہ روزہ رکھیئے  اور روزہ افطار کرنے کے وقت جو بنائیں گے  آپ اس سے افطاری کیجئے۔ جو کھائیں گے ، جو پیئیں گے جس سے شروع کریں گے آدھا خود پیئیں ، آدھا اپنے خاوند کو دیں۔ انشاءاللہ والعزیز  دیکھئے گا  اگلا سال دس محرم  آپ کی گود میں  چاند جیسا حسین بیٹا  ضرور ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad