محرم الحرام کے وظائفوظائف

Hazrat Ali(R.A) ka btaya howa wazifa-mufti bilal qadri

یقین کیجیئے غیبی مدد آئے گی۔ محرم الحرام میں حضرت علی(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی دعا کا چلہ۔ دولت رزق سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

یقین کیجئے غیبی مدد آئے گی  محرم الحرام میں حضرت علیؐ کرم اللہ وجہوں کی دعا کا چلا ضرور کیجئے دولت  سے گھر بھرجائے گا۔

آج کی آرٹیکل  کے اندر جو عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں  بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے  اور یہ عمل ایسا ہے کہ ایک تو حضرت علیؐ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے  کہ "جو شخص اس کو روزانہ سو(100) بار پڑے گا اس کی روزی میں برکت ہوگی”۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور یہ عمل رسول اللہ ﷺ کی جالیوں کے اوپر لکھا ہوا ہے  بےپناہ  روزی اور خاتمہ بالخیر کا عمل ہے   اور اسی طرح ایک اور جگہ پہ آیا ہے کہ جو شخص روزانہ اس تسبیح کو 100 مرتبہ بلا ناغہ پڑے گا۔

اور خاص طور پر محرم کے اندر پڑھے گا تو  اللہ تعالیٰ اس کو دنیا میں بھی عزت عطا کریں گے اور مشکل سے مشکل کام اس کے لئے آسان ہو جائے گا ، مال و دولت سے مالا مال ہو جائے گا اس شخص کو اللہ تعالیٰ قبر اور حشر میں بھی سرخرو کرے گا

اور رسول اللہ ﷺ کی روزانہ تسبیح پڑنے والا ایمان کامل حاصل کرے گا اس کے   کتنے زیادہ  فائدے ہو گئے ہیں۔  دنیا میں بھی فائدے ہی فائدے اور آخرت میں بھی فائدے ہی فائدے تو کونسی تسبیح ہے ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

تسبیح اور پڑھنے کا طریقہ:

شروع اور آخر میں آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ سکتے ہیں  اور اس کے بعد روزانہ آپ نے 141 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے محرم کے مہینے میں۔

ایک دن بھی آپ پڑھ لیجیئے وہ بھی کافی ہوگا  لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔

لا الہ اللہ

تو آپ نے اس کو پڑھنا ہے انشاءاللہ اللہ تعالی کی غیبی مدد  ضرور آئے گی آپ کے پاس اور رزق و دولت سے آپ کا گھر اللہ تعالی بھر دیں گے  اور اللہ تعالی کی مدد آپ کو ضرور نصیب ہوگی تو لازمی عمل کیجیئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad