رزق کے وظائفوظائف

Dolat or rizq increase karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اسمِ اعظم کا ایسا باکمال وظیفہ۔ منہ سے نکلی ہر دعا قبول ، ہر حاجت پوری ، دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اسمِ اعظم کا ایسا با کمال وظیفہ منہ سے نکلی ہر دعا قبول ، ہر حاجت پوری ، دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔  یہ عمل آج کا اسمِ اعظم ہے اور یہ قرآن مجید کی ایک آیت ہی ہے اور ایسا پاورفل عمل ہے کہ جب انسان کسی بھی مشکل میں  ، پریشانی میں ، تکلیف میں اللہ تعالیٰ کو اس اسمِ اعظم سے پکارتا ہے تو رب کی ذات اس کی مدد کے لیے فرشتوں کو بھیج دیتا ہے اور ایسا عمل ہے کہ انسان کسی بھی حاجت میں ایسی حاجت جو اس کو ناممکن لگ رہی ہے مشکل لگ رہی ہے اور اس کو لگ رہا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ کام ہو اس کام کے اندر اللہ اس کی ایسی غیبی مدد فرماتے ہیں کہ اس کے تمام کام پلک جھپکنے میں ہو جاتے ہیں بہت ہی خاص ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے اسمِ اعظم کی طرف اور آپ میں سے اکثر کو یہ اسمِ اعظم آتا ہوگا اور بہت سارے لوگ اس کو پڑھتے ہیں کیونکہ یہ ہے ہی مشکل اور پریشانی کے حل کے لیے اور رب کے سامنے التجا کرنا اور رب کے سامنے بھیک مانگنا اور اس کے سامنے اپنی محتاجی کو بیان کرنا ہے۔

رب انی مغلوب فانتصر

ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور جب بھی کوئی بھی مشکل ہو ، پریشانی ہو  ، حاجت ہو ، مراد ہو تو یہ پڑھا کریں

کہ اے میرے رب میں تو تیرا محتاج ہوں پس تو میری مدد فرما۔ تو جب رب کے سامنے ہم اپنی محتاجی ظاہر کرتے ہیں اپنی کمزوریاں ظاہر کرتے ہیں اور اس سے مانگتے ہیں تو وہ رحیم و کریم ضرور ہماری مدد کرتا ہے اور فرشتوں کو اتار دیتا ہے جو فرشتے اس کام کے اندر ہماری مدد کرتے ہیں تو ہر نماز کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھا کریں  پھر چاہے آپ کی حاجتیں ہیں ، چاہے آپ کی مرادیں ہیں ، چاہے رزق ہے ، روزی ہے ، جتنا پیسہ / مال و دولت ضرورت ہوگا اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad