
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
ماہ محرم عصر کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی یہ دولت والی خاص تسبیح ہے۔
محرم کے جتنے بھی دن آپ کو ملیں تو بعد نماز عصر یہ والی تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی آپ کی سات نسلیں بھی عشیاشی کے ساتھ زندگی بسر کریں گیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
محرم کے مہینے میں ایک دن بھی آپ کو مل جائے پورے محرم کے مہینے میں تو بھی آپ نے یہ عمل لازم کرنا ہے انشاءاللہ پورا سال اس عمل کا آپ کو فائدہ ہوگا لیکن جتنے دن زیادہ اس کو پڑھیں گے اتنے آپ کو برکات فوائدات اس کے آپ کو ملتے رہیں گے۔
کونسا عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
تسبیح اور اسے پڑھنے کا طریقہ:
یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس کا ترجمہ بھی یہ ہے:
کہ ” اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کی تنگی سے” تو انشاءاللہ جب دنیا کی تنگی ختم ہو جائے گی تمام نعمتیں آپ کو حاصل ہو جائیں گی۔
اول آخر آپ تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز کے بعد بات کیے بغیر ایک تصویر آپ نے یعنی سو مرتبہ آپ اس کو پڑھ لیا کریں۔ عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





