
بہت سارے لوگ مجھے مسجز کر رہے تھے کے مفتی صاحب محبت کے حوالے سے کوئی خاص عمل بتائیں۔ آسان بھی ہو اور اس سے ہمیں خوب فائدہ بھی حاصل ہو۔ ہم چاہتے ہیں جو بھی ہمارا محبوب ہے ، شوہر ہے وہ صرف ہماری مانے ہماری سنے۔ اسی حوالے سے آج کا یہ خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ آپ نے اس آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے اس میں تمام تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے ایک کالا دھاگہ لینا ہے اتنا ہو کہ وہ آپ کی کلائی پے باآسانی بندھا جا سکے۔ دھاگہ مضبوط ہو کیونکہ کم از کم آپ نے 11 دن اسے اپنی کلائی پے باندھے رکھنا ہے۔
دھاگے کا عمل کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی تصویر لینی ہے پرنٹ ہوئی اور اس کے اوپر دھاگہ لپیٹنا ہے۔ دھاگہ اتنا ہو کہ وہ آپ کی کلائی پے باآسانی آ جائے۔
اب آپ نے اول و آخر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 111 مرتبہ ” یا ودود ” پڑھنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔
یہ سب پڑھنے کے بعد آپ نے اس دھاگے اور تصویر پر دم کر دینا ہے جس پہ آپ نے دھاگہ لپیٹا ہے۔
دم کرنے کے بعد آپ نے دھاگے کو اتار لینا ہے اور اپنی دائیں کلائی کے اوپر باندھ لینا ہے۔
یہ عمل آپ نے 11 رات ، 21 رات یا 41 رات کرنا ہے۔ انہی دنوں کے اندر اندر محبوب گویا کہ آپ کا غلام ہو جائے گا۔ جیسا آپ چاہیں گے وہ ویسا ہی کرے گا۔ بہت ہی بہترین عمل ہے ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




