محبت کے وظائفوظائف

mehboob ko hasil kren 1 ayat prh kr-muft bilal

صرف ایک آیت پڑھیں، شوہر (محبوب) کو دیوانہ ہوتا دیکھیں۔ محبت کا طاقتور ترین عمل۔

in article

آج کا یہ عمل خاص ان لوگوں کے لیے ہے۔ جن کا محبوب شوہر ہے، بیوی ہے یا جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ وہ روٹھ گیا ہے ، بات نہیں کرنا چاہ رہا یا اس نے بلاک کردیا ہے۔ یہ ایک آیت کا عمل کر لیں۔ انشاءاللہ محبوب آپ سے پہلے سے زیادہ محبت کرنے لگ جائے گا۔ اگر اس کی توجہ کسی اور کی طرف ہو چکی ہے تو وہ توجہ خود با خود آپ کی طرف منتقل ہو جائے گی۔ کیسے کرنا ہے، کس وقت کرنا ہے اور کتنی مرتبہ کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کریں گے۔ گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تا کہ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ ہو آپ سے۔ قرآن پاک کی یہ ایک آیت ہے اسے پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 آیت:

MUHABBAT HASIL KRNY KI AYAT

عمل کیسے کرنا ہے؟

اس آیت کو آپ نے رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹنے کے بعد 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ 7 دن لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ منگل کے دن اسے شروع نہیں کرنا اور نہ ہی منگل کے دن اسے ختم کرنا ہے۔ باقی کسی بھی دن اسے شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا شوہر ہے، بیوی ہے، محبوب ہے جس کے لیے بھی آپ کر رہے ہیں اگر وہ پاس ہے تو اس پر دم کر دیں ورنہ تصور میں اس پر دم کر دیں۔ کتنا بھی ناراض کیوں نہ ہو اور آپ کو ناممکن لگتا ہے اس کا لوٹ کر آنا۔ آپ کو لگتا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ واپس آئے تو انشاءاللہ اس عمل کو کریں وہ واپس آئے گا ضرور۔ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔ اس پر عمل ضرور کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad