محبت کے وظائفوظائف

ya wadoodo ka chilah-mufti bilal qadri

یا ودود کا چلہ کرنے کا طریقہ، محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔ محبوب آپ کے بنا رہ یہ پائے گا۔

in article

بہت سارے لوگوں کی خواہش تھی کہ مفتی صاحب محبت کے حوالے سے کوئی خاص عمل بتلا دیجیئے۔ جو آسان ہو کہ ہم اپنی محبت پانا چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کے محبوب ہمارے بنا رہ نہ سکے۔ ہم چاہتے ہیں کے ہمارے ساتھ محبوب ایسا ہو جائے کے اسے میرے بغیر سانس تک نہ آئے۔ یہ ایک آسان سا عمل چلا ضرور کر لیجیئے۔ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے ” یا ودود ” کا بس آپ یہ سمجھ لیں کے وہ کہتے ہیں نہ کے محبوب قدموں میں ہوگا۔ بہت ہی خاص عمل ہے۔ اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

وظیفہ:

یاودود

وظیفہ کیسے کرنا ہے؟

” یا ودود ” اس عمل کو آپ نے 11 رات لازمی کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ جمعرات یا اتوار کو شروع کریں اسے۔ اگر جمعرات کو شروع کریں گے تو آپ کا عمل اتوار کو ختم ہوگا اور اگر اتوار کو شروع کریں گے تو یہ عمل آپ کا ایک جمعرات چھوڑ کر دوسری جمعرات کو یہ عمل آپ کا ختم ہوگا۔ انہی دنوں کے اندر آپ کا کام انشاءاللہ ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس ٹائم آپ سونے لگیں تو آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے موبائل میں نہ ہو بلکے پرنٹ ہو اور آپ کے ہاتھ میں ہو۔ آپ نے اس تصویر کے اوپر اول و آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو ” یا ودود ” ہے 1100 مرتبہ پڑھ کے اس تصویر کے اوپر دم کرنی ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر تکیے کے نیچے  الٹی کر کے رکھنی ہے۔ 11 رات تک وہیں رکھنی ہے اس کے بعد کہیں بھی رکھ لیں۔ اس ایک عمل سے محبوب تڑپ کر خود آپ کے پاس حاضر ہو جائے گا۔

اگر شوہر ناراض ہو چکا ہے راضی نہیں ہو رہا یا بیوی چلی گئ ہے راضی نہیں ہو رہی یہاں تک کے طلاق کا کیس چل رہا ہے تو آپ یہ عمل کریں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad