
شوہر یا محبوب کو قابو کرنے کا عمل ساری زندگی کے لیے تابع فرمانبردار ہو جائے گا۔
بہت سارے لوگوں کا یہ مسئلہ ہے۔ خواتیں ان مسائل میں زیادہ پھنسی ہوئ ہیں کہ شوہر ہے تو وہ خوش نہیں یا ناراض ہے ، اس کا رویہ ٹھیک نہیں۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو مرد ہے وہ اگربیوی سے خوش نہیں ہے تو وہ دوسرہ اوپشن تلاش کرتا ہے کہ میں دوسری شادی کر لیتا ہوں لیکن عورت اس حوالے سے بلکل برعکس ہے کہ عورت جس کے ساتھ جوڑ گئ ہے بس وہ پھر اسے ٹھیک کرنے کے پیچھے پڑ جاتی ہے۔ شادی ہو گئ ہے شوہر اچھا نہیں ہے گالیاں دیتا ہے، مارتا پیٹتا ہے۔ پھر بھی عورت یہی چاہتی ہے کہ بس وہ میرے ساتھ ٹھیک ہو جاۓ مجھ سے پیار کرے۔
100 میں سے 95٪ خواتیں ایسی ہیں جو کہتی ہیں کہ ہمیں شوہر مارتا ہے لیکن پھر بھی وہ یہی چاہتی ہیں کہ شوہر ہمارے ساتھ ٹھیک ہو جاۓ مطلب وہ دوسرا اوپشن تلاش نہیں کرتی۔ صرف 5٪ ایسی ہوتی ہیں جو کہتی ہیں کہ کہیں اور ہو جاۓ۔ اس لیے زیادہ وظائف خواتیں کے لیے ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو بھی یہ مسائل درپیش ہیں تو آپ یہ عمل لازمی کریں۔ آپ کا شوہر یا محبوب جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں یا شادی کی بات چل رہی ہے اور وہ مکر گیا ہے ، ناراض ہے۔ یا شادی ہو چکی ہے اور شوہر ناخوش ہے ٹائم نہیں دیتا ، خیال نہیں رکھتا۔ یہ عمل کرنے کے بعد وہ صرف آپ کا ہو کر رہ جاۓ گا۔ آپ سے پیار بھی کرے گا۔ یہ عمل آپ کو زندگی میں صرف ایک بار کرنا پڑے گا۔ اس کے بعد کچھ بھی کرنے کی نوبت نہیں آۓ گی سب کچھ ہمیشہ کے لیے ٹھیک ہو جاۓ گا۔
وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ شوہر یا محبوب کے لیے کرنا چاہتی ہیں اگر وہ آپ کے پاس ہے تو عمل کر کے اس پر پیچھے سے پھونک مار دیں اور اگر پاس نہیں ہے تو پھر اس کی تصویر پر، یا تصور میں ، یا اس کا نام لکھ کر پھونک مار دیں۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو اوپر دیے گئے ہیں۔11 دن کریں، 21 دن کریں یا 41 دن کریں ہر حال میں عمل کو مکمل کرنا ہے۔
آپ نے اول آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے یہ عمل مغرب کی فرض نماز کے بعد دعا سے پہلے 414 مرتبہ ” یا عزیز ، یا لطیف ” پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور پھر تصور میں ، تصویر میں یا سامنے ہے تو بیک پہ پھونک مارنی ہے۔ اس کے بعد آپ باقی کی نماز مکمل کر لیں۔ انشاءاللہ آپ کا کام ہو جاۓ گا۔ انتہائ خاص عمل ہے اس کا فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔ ایک بار یہ عمل ضرور کریں آپ کے سب مسائل ہل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





