
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
خدا کی قسم محبت کرنے والے یہ وظیفہ کبھی مت چھوڑیں محبوب ہمیشہ تابعدار رہے گا۔ یہ میری زندگی کا تجربہ ہے کہ یہ جو عمل ہے یہ میں نے جب جب دیا ہے اور جس جس کو دیا ہے اس کو فائدہ ہوا ہے اور اس عمل کی اتنی طاقت ہے اتنی طاقت ہے کہ میرے نزدیک محبت کے عملوں اس سے زیادہ طاقت کسی چیز کے اندر نہیں ہے۔ کسی وظیفے میں نہیں ہے اور اس سے جتنے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے میں نے اور کسی وظیفے سے نہیں دیکھا کہ ان کو اتنا فائدہ ہوا ہو۔ اس لیے آپ سے یہ گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ کا محبوب آپ سے ناراض ہے روٹھا ہوا ہے دور جا چکا ہے بلاک کیا ہوا ہے بات نہیں کر رہا۔ آپ یہ وظیفہ کریں اگر آپ کا محبوب ٹھیک ہے آپ سے بات بھی کر رہا ہے تب بھی آپ یہ وظیفہ کریں آپ کی شادی نہیں ہو رہی ہے جس سے کرنا چاہ رہے ہیں تب بھی یہ وظیفہ کریں ، شادی ہو چکی ہے تب بھی یہ وظیفہ کریں کہ یہ محبوب کو آپ کے قابو میں رکھتا ہے اس دم کے نیچے رکھیں گے تو ہمیشہ آپ کا محبوب آپ کا تابعدار رہے گا۔ بہت ہی آسان ہے قرآنی عمل بھی ہے اور میں بھی شیئر کروں گا تو آپ کہیں گے اچھا یہ ہے وظیفہ یہ تو ہم مفتی صاحب پڑھتے رہتے ہیں اور اس کا بڑا فائدہ ہے اور میں یہ شروع سے دیتا آ رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے یہ روزانہ رات کے وقت کرنا ہے اور پانچ تسبیح یعنی پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے سوتے وقت پڑھ نا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ گیارہ سے اکتالیس دن اس عمل کو کرنا ہے۔ جس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ اس عمل کے بعد جو دعا کریں اللہ قبول کرتا ہے۔
محبت کے اندر اس سے طاقتور چیز میں نے نہیں دیکھی ۔ یہ میں گارنٹی کے ساتھ آپ کو کہہ رہا ہوں اور جتنے لوگوں نے مجھے اس کا پوزیٹیو ریسپانس دیا آج تک میری زندگی میں کسی نے کسی عمل کا اتنا پوزیٹیو ریسپانس نہیں دیا۔ محبت کے اندر تو اس کو ضرور کیا کریں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





