
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
یا ودود ہاتھوں کی انگلیوں پر اسطرح سے پڑھیں، میں 100 فیصد گارنٹی دیتا ہوں۔ محبوب 3 منٹ میں خود رابطہ کرے گا۔ اور خود ہی Unblock بھی کرے گا۔
الحمد للہ ہم نے بہت سے وظائف دیے محبت کے حوالے سے اور بہت ہی اچھا رسپانس آیا۔اور گزشتہ دنوں بھی ایک بہن نے بتایا کہ مفتی صاحب میں نے بہت سے وظائف کیے لیکن یہ والا ایسا تھا کہ اتنا مجھے فائدہ ہوا کہ فوراً کال آ گئی اور انہوں نے ہی یہ کہہ کہ 2 سے 3 منٹ میں کال آئی تو اسی لیے میں نے اسے ہی مین ہیڈنگ بنائی۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے۔
محبوب خود ان بلاک کرے گا وظیفہ:
محبوب خود ان بلاک کرے گا کا طریقہ کار:
آپ نے یہ عمل 11 دن لازمی کرنا ہےجمعرات یا اتوار سے یہ شروع کرنا ہے۔ اور رات کو سوتے وقت آپ نے بستر پر دائیں کروٹ ہو کر لیٹنا ہے اور بہتر ہے کہ باوضو ہو لیں۔ اور یہ بھی کوشش کرے کہ اگر وضو نہیں ہو سکتا تو پاک حالت میں کرے ۔ اگر باوضو ہو کر کرے گے تو انشاء اللہ اس کا بہت جلد اثر ہونا۔
آپ نے اپنے محبوب کی تصویر ایک بار دیکھنی ہے کہ جس کے لیے آپ یہ عمل کر رہے۔ اور پھر آپ نے اپنے دائیں ہاتھ کے پوروں پر یہ عمل شروع کرنا ہے اور جیسے جیسے پڑھتے رہے گے ایک ایک انگلی بندکرتے جائیں۔ اور جب انگوٹھا آئے گا پھر مٹھی بن جائے گی تو تب آپ نے اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر مٹھی کھول کر ہاتھ پر پھونک دینا ہے۔ اس کے بعد دوبارہ شروع کرنا ہے اور آپ نے اس طرح 5 مرتبہ کرنا ہے۔
اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے اور انشاء اللہ آپ کو اس کے خواب میں بھی اثرات نظر آئےگےکہ اثر ہو رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ جب آپ یہ عمل کر رہے ہو تو ساتھ ہی آپ کے محبوب کی کال آجائے مطلب Unblock کر دے۔ بہت ہی مجرب عمل ہے لازمی اثر کرے گا۔ جیسے بتایا گیا ویسے اس عمل کو کیجیے گا انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






One Comment