محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Mehboob apse khud rabta kare ga | mohabbat ka powerful wazifa | Dua for love | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

صرف 2 منٹ میں محبوب سے رابطہ بحال۔ پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ بس سوتے وقت یہ دم کرو۔

انتہائی آسان عمل ہے آپ نے ایک سفید کاغذ لینا ہے جس پر کچھ بھی نہ لکھا ہو بلکل سفید ہو جیسے پرنٹنگ یا فوٹوکاپی کے لیے صفحہ ہوتا ہے۔  اس صفحہ پر محبوب اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اگر والدہ کا نام نہیں پتا تو اس کے والد ، بھائی یا بہن کا نام  لکھ سکتے ہے۔ اور اس کی الٹ طرف آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اس کو فولڈ کرنے کے بعد آپ نے ایک اور سفید کاغذ لینا ہے اس سے اس کو دوبارہ فولڈ کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس کو دن میں کسی بھی وقت اپنے تقیے کے نیچے رکھ دینا ہے اور رات کے وقت آپ نے اس پر صرف 2 منٹ عمل کر کے دم کرے گے تو محبوب مچھلی کی طرح تڑپے گا اور دو منٹ کے اندر اندر خود رابطہ کرے گا  ۔دنیا کے جس بھی کونے میں ہو گا آپ کے سامنے حاضر ہو گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ:

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ کیسے کریں؟

رات کو اپنے بستر پر لیٹنا ہے اور جس تکیہ کے نیچے آپ نے رکھا تھا اس پر اپنا سر رکھنا ہے اور سیدھا لیٹنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو اوپر دیا گیا۔ پڑھنے کے بعد اس کو تکیے سے نکالے اس کے بعد محبوب والی نام کی سائیڈ اپنی طرف کرنی ہے اور اس پر آپ نے 3 مرتبہ دم کر دینا ہے۔ اور پھر فولڈ کر کے تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے۔ کم از کم 7 دن 11 دن کرے کہ جتنی بھی پریشانیاں مسائل تھے ختم ہو جائے گے۔ اور جتنے دن عمل یہ رہے گا وہ آپ نے اپنے تکیے کے نیچے سے ہٹانا نہیں ہے۔ انشاء اللہ بہت ہی مجرب عمل ہے ضرور فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad