دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa for rizq and dolat-mufti bilal qadri

جمعہ کے دن مالا مال ہونا چاہتے ہیں۔ صرف ایک تسبیح رزق و دولت کے پہاڑ لگا دے۔ صرف ایک دن کا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

جمعہ کے دن کے حوالے سے ہم نے آپ کے سامنے بہت سارے وظائف شیئر کی اور الحمدللہ جس نے بھی جو بھی وظیفہ کیا اس کو بے انتہا فائدہ ہو گیا کیونکہ آپ لوگوں کے فیڈبیک سے معلوم ہوتا ہے بہت سارے بتلاتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب میں وظیفہ کرنے جا رہا ہوں جو کہ آپ کو صرف ایک دن کے اندر مالا مال کر دے گا صرف ایک تسبیح ہے کون سا عمل ہے کون سا وظیفہ ہے کب کرنا ہے کس طرح کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعے کے دن مالا مال ہونا چاہتے ہیں اور چند منٹ وظیفہ کر کے بے تحاشا دولت اور رزق کا ڈھیر لگانا چاہتے ہیں تو صرف ایک دن کے لیے اس ایک تسبیح کا عمل کر لیں ان شاء اللہ دیکھیئے گا کہ آپ کے دن کیسے پھر جاتے ہیں اور ایک ہی دن کا عمل ہے سات دن بعد آنا ہے یعنی آٹھویں دن جمعے کے جمعے یہ عمل کرنا ہے۔ پہلے ہی جمعے آپ کو اس کا ریزلٹ مل جائے گا اگر خدا نہ خواستہ پہلے جمعے آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہوتا آپ دوسرے تیسرے جمعے بھی اس وظیفے کو کر سکتے ہیں صرف جمعے کے دن ایک تسبیح پڑھنی ہے اسم اعظم ہے اور بہت ہی کمال کا اسم اعظم ہے اس اسم اعظم سے ہر مسئلے حال ہو جاتے ہیں لیکن اس جمعے خاص طور کے اوپر مال اور رزق اور بے تہاشا رزق چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کر لیں۔ وظیفہ آپ کی سکرین کے اوپر بھی آ رہا ہے۔

friday wazifa

یہ پورے جمعے میں یعنی جمعے کے پورے دن میں آپ نے اس کو سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے اب جمعے کا دن شروع کب ہوتا ہے جمعرات کی مغرب سے آپ کا جمعہ شروع ہو جاتا ہے اس ٹائم سے آپ شروع کرسکتے ہیں چاہے تو آپ جمعے کی رات کو پڑھ لیں بہترین وقت ہوتا ہے تو پورے دن کے اندر یعنی جمعرات کی مغرب سے لے کر جمعے کی مغرب تک آپ اس عمل کو کریں اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ عمل شروع کر دیں  ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad