محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram ka wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

ماہِ محرم عصر کے بعد ایک تسبیح رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ دولت والی خاص تسبیح۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہ محرم عصر کے بعد ایک تسبیح رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی یہ دولت والی خاص تسبیح ہے محرم الحرام سال کا پہلا مہینہ چل رہا ہے اور تقریباً آدھا گزر چکا ہے اس محرم جتنے بھی دن آپ کو ملیں۔ بعد نمازِ عصر یہ والی تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی آپ کی سات نسلیں بھی عیاشی کے ساتھ زندگی بسر کریں گی۔ محرم کے مہینے میں ایک دن بھی آپ کو مل جائے پورے محرم کے مہینے میں تو بھی آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے۔ ان شاء اللہ پورا سال اس عمل کا آپ کو فائدہ ہوگا لیکن جتنے دن زیادہ اس کو پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا تو تسبیح کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

In the month of Muharram wazifa for dolat

اتنی سی آپ نے پڑھنی ہے اس کا ترجمہ یہ ہے کہ اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت کی تنگی سے تو ان شاء اللہ جب دنیا کی تنگی ختم ہو جائے گی تو تمام نعمتیں آپ کو حاصل ہو جائیں گی۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز کے بعد بات کیے بغیر ایک تسبیح آپ نے اس کی ضرور پڑھنی ہے یعنی سو 100 مرتبہ آپ اس کو پڑھ لیا کریں عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad