
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک کی سب سے خاص تسبیح خاص اسمِ اعظم۔ جمعہ کے دن اس کو پڑھ کر جس نے جو بھی اللہ تعالیٰ سے مانگا اللہ تعالیٰ نے اس کو ضرور عطا کیا۔ پھر چاہے وہ دولت مانگتا ہے ، وہ پیسہ مانگتا ہے ، وہ گھر مانگتا ہے ، وہ کاروبار مانگتا ہے ، وہ روزگار مانگتا ہے ، وہ شادی مانگتا ہے ، وہ اولاد مانگتا ہے ، وہ بیٹے مانگتا ہے ، وہ گاڑی مانگتا ہے ، وہ دنیا کی کوئی بھی نعمت مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں آپ نے اس کی تین تسبیح پڑھنی ہیں یا ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح پڑھیں یا عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔ کوشش کریں کہ کم از کم تین جمعے صرف یہی تسبیح پڑھ لیں اور پھر اس کے بعد اپنے ہاتھوں سے کمنٹ لکھ کر رزلٹ ضرور بتائیے گا۔
اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد یہ تسبیح آپ پڑھنا شروع کر دیجئے جو آپ کو بتائی ہے۔ بہت ہی پاورفل تسبیح ہے اور اس کو پڑھنا شروع کریں گے تو پوزیٹیو رزلٹ آپ خود اپنے ہاتھوں سے کمنٹ سیکشن میں لکھ کر بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





