
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ عمل بڑے بڑے لوگوں کو آپ کے قدموں میں لے آئے گا۔ ایک بار یہ عمل کریں محبت کا پاورفل عمل ہے۔ آپ کو کچھ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے اور کچھ اس میں آپ نے ٹائم نہیں دینا بس کچھ تھوڑا تھوڑا سا لکھنا ہے۔ جو میں ابھی بتاؤں گا لکھ کے اور اس کے بعد آپ نے نام لکھنا ہے اپنا اور اس محبت کا جس کو آپ مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں جس کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے ، جس کو آپ چاہتے ہیں کہ اس کی سوچ اس کے دل میں صرف اور صرف آپ ہوں اور آپ سے اتنی محبت اور ایسی محبت کرے کہ آج تک کسی نے نہ کی ہو۔ لوگ آپ کی محبت کی مثال دیں یہ کام آپ نے کرنا ہے تھوڑے سے ٹائم کا کام ہے لیکن اتنا فائدہ ہے وہ جیسے مجھے اکثر کہتے ہیں کہ محبوب بڑا ضدی ہے ، بات نہیں سنتا وہ خود مجھے کہتا ہے کہ تم چاہے مجھ پر تعویز کروالو۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اس وظیفے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ لکھ کر اس کا ایک تعویز بنا کر اپنے گلے میں ڈالنا ہے۔ آپ کے لئے ضروری ہے یعنی آپ کے دل کی طرف ہو اور جس کا نام لکھیں گے اس کے دل میں آپ کے لئے محبت ہے یا نہیں ہے اس کے اندر آپ کے لئے محبت پیدا ہو جائے گی آپ کے لئے تڑپ پیدا ہو جائے گی اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس سے شادی ہو جائے تو خود بخود ان کے دل میں ایسی چیز آئے گی وہ خود رشتہ لے کر آپ کے سامنے ضرور آ جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے ایک وائٹ پیپر لینا ہے وائٹ پیپر پر آپ نے ایک سائٹ کے اوپر یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ ایک سائٹ پر ہم نے لکھنا اور لال مارکل سے لکھنا ہے اس کا پیج پلٹنا ہے اور دوسری سائٹ کے اوپر آپ نے اس کا پہلے نام لکھنا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں جس کو اپنے مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں جس کو قابو میں کرنا چاہتے ہیں اوپر اس کا نام لکھیں نیچے درمیان میں اللہ اس کے بعد نیچے اپنا نام لکھنا ہے نام لکھنے کے بعد اس کو تعویز بنانے کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس تعویز کے اوپر دم کرنا ہے اور گلے میں پہن لینا ہے بس آپ کا اتنا سا کام ہے باقی کام یہ تعویز جانے اور آپ کی محبت جانے اور ایسی محبت پیدا ہوگی ، ایسی الفت پیدا ہوگی ، ایسا پیار پیدا ہوگا جو آپ نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





