
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک میں کروڑ پتی بننے کا نایاب عمل۔ سحری کے وقت روزانہ صرف پانچ منٹ کا عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ غیب سے پیسوں کا انتظام ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہمارے لئے خیر و عافیت و برکت والا بنائیں اور جو عالمی حالات چل رہے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کی نگہانی آفات مصیبت و پریشانیوں سے محفوظ فرمائیں۔ رمضان کے جو خاص اعمال ہیں خاص وظائف ہیں مال و دولت کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے ، رزق کے حوالے سے ، حاجات کے حوالے سے ان شاء اللہ وہ بھی سلسلہ جاری ہے تو آج کے اس آرٹیکل میں سحری کے وقت کا خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ صرف پانچ منٹ کا عمل ہے اور ان شاء اللہ امیر ترین انسان بن جائیں گے۔ اگر آپ نے یہ دل لگی خوشنودی کے ساتھ اور یقین کے ساتھ اس عمل کو کر لیا تو آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور دنوں کے اندر آپ کروڑپتی بن جائیں گے یعنی دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا مال و دولت غیب سے عطا فرما دیں گے کہ ساری زندگی پھر کبھی رزق کی کمی نہیں ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سحری کے وقت یہ عمل کر لیا کریں آج کل ٹائم کم ہے بہت سارے لوگ رات کو جاگتے ہیں کہ سحری کے بعد نماز پڑھ کے اس کے بعد سوئیں تو سحری کے وقت اٹھ کے تحجد پڑھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔
اس کو آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس عمل کو خوشنودی کے ساتھ ، یقین کے ساتھ کرنا ہے اور یہ بہترین عمل ہے رزق کے حوالے سے ، مال و دولت کے حوالے سے بہت ہی مجرم عمل ہے تو اول و آخر 11 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور 111 مرتبہ اس عمل کو کرنا ہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کو مالا مال کر دیں گے تو رمضان المبارک سحری میں اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





