محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka purana or powerful amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کا صدیوں پرانا مجرب ترین عمل جو کبھی کر لیتا ہے۔۔۔ محبوب ساری زندگی قدموں میں اور مٹھی میں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا صدیوں پرانا مجرب ترین عمل جو بھی کر لیتا ہے محبوب ساری زندگی قدموں میں اور مٹھی میں ہو جاتا ہے۔ آج کے آرٹیکل کے اندر محبت کا ایک عمل دینے جا رہا ہوں اور ویسے جو ہمارے محبت کے حوالے سے جو وظائف ہیں یہ بہت ہی پاورفل ہوتے ہیں اور ان بہت ہی اچھا ریسپانس ملتا ہے اور آج ایک ایسا پرانا وظیفہ دینے جا رہا ہوں کہ محبت کے اندر یہ سب سے پرانے وظیفوں میں سے ایک وظیفہ ہے اور جو اس وظیفے کو کر لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اس کی محبت بھی نصیب فرما دیتے ہیں اور اس کی محبت کے اندر جو مسائل ہوتے ہیں پریشانیاں ہوتی ہیں وہ حل بھی ہو جاتی ہیں اب جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بھی اس میں آسانی ہو جاتی ہے اور جو بھی پسند کی شادی میں رکاوٹ بن رہے ہوتے ہیں وہ خود بخود ان کی شادی کرواتے ہیں یعنی میں نے اگر ایک کو وظیفہ دیا تھا ان کے جاننے والے تھے جو اس میں پرابلم کر رہے تھے تو کہتے ہیں جب مفتی صاحب میں نے وظیفہ پڑھا تو جو شادی میں رکاوٹ ڈال رہے تھے انہوں نے ہی پھر خو یہ شادی کروائی ہے۔ آپ بھی کر کے دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ بھی کہیں گے کہ وہ کام ہوا ہے جس پر یقین کرنا مشکل تھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں آپ کوشش کریں کہ کم سے کم تین نمازوں کے اندر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ پڑھ لیا کریں اور اس کے بعد آپ ایک تسبیح یہ پڑھ لیا کریں کسی بھی تین نماز کے اندر پس آپ نے تین نمازوں میں پڑھنا ہے اور گیارہ سے اکیس دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین صرف ان دنوں میں جن میں نماز پڑھنی ہے اور جن دنوں میں  نماز نہیں پڑھنی ان دنوں کو چھوڑ کر کے اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mehboob sari zindagi muthi mein

محبوب کو ذہن میں رکھ کے آنکھیں بند کریں تصور کریں کہ وہ آپ کے سامنے ہے اور یہ ایک تسبیح پڑھیں۔ تسبیح مکمل کر کر تصور میں ، تصویر پر ، اس کے نام پر دم کریں آنکھیں بند کر کے اس کے دل کے پر پھونک مار دیجئے گا۔ یہ وظیفہ آپ کو  ایسا فائدہ دے گا  کہ جو آپ کو باقی وظائف نہیں دے سکتے۔ آپ نے ہزاروں لاکھوں وظائف کیئے ہیں ایک بار یہ بھی کر کے دیکھیں آپ کہیں گے یہ پہلے مجھے وظیفہ کیوں نہیں ملا تھا کہ اتنا عرصہ ہو گیا تنگی میں پریشانی میں گزار دیا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad