
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
یکم رمضان المبارک کی خاص دعا رزق کی بارش ہوگی دولت مند ہو جاؤ گے. کروڑپتی ہونے کے لیے یہ عمل ضرور کریں. الحمداللہ ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور جیسے ہم نے شعبان کا پورا مہینہ یکم سے 29 شعبان تک وظائف دیے انشاءاللہ اب رمضان میں بھی یکم رمضان سے لے کر آخر تک آپ کو ایسے وظائف دیں گے جو آسان بھی ہو گئے جو مجرب ترین ہو نگے اور ایسے وظائف دیں گے کہ رب کی ذات سے جو مانگو ں گے وہ ذات عطا فرمائے گی اور اس ماہ مبارک میں تو ویسے ہی ایک عمل کا ثواب ستر گناہ زیادہ ملتا ہے ۔
اور انشاء اللہ ہم پورا رمضان روز 3 بجے سے 4 بجے تک لائو ضرور آئے گے جس میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعا کی جائے گی ۔ اس میں آپ شرکت ضرور کیجیے گا اور اپنے لیے دعا کروائیے لاکھوں لوگ آمین بولیں گے اور کسی ایک کی بھی آمین لگ گئی تو آپ کی زندگی بن جائے گی ۔ اور میرے نزدیک دعا سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں ۔
یکم رمضان دولت کا وظیفہ:
یکم رمضان دولت کا وظیفہ کیسے کریں؟
اگر آپ رزق میں برکت چاہتے ہیں دولت مند امیر ہونا چاہتے ہیں تو آج کی یہ والا خاص عمل آپ نے ضرور کرنی ہے۔ سحری کے ٹائم ایک تسبیح آپ نے درود شریف پڑھنی ہے اور اس کے بعد سارا دن آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کم سے کم 786 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے جو کہ اوپر بتائی گئی ہے۔
اور پھر افطاری کے ٹائم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور پھر آپ جو مانگے وہ رب کی ذات عطا کرے گی اور اپنے دل میں اس بات کا یقین رکھیں کامل یقین بیٹھیں کہ اس ذات نے فرمایا ہے کے افطار کے وقت کی دعا میں قبول کرتا ہوں اور دعا کرے کہ یا اللہ تمہارا وعدہ ہے کہ افطار کے ٹائم تو دعاؤیں قبول کرتا ہے اور اس وقت کو دیکھ کر ہم تم سے مانگ رہے ہیں جو ہماری ضرورت ہے تو قبول فرما لے ۔ انشاء اللہ وہ ذات ضرور عطا فرمائے گی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





