شعبان کے وظائفوظائف

Beautiful Things in First Ten Days of Shaban 2024 -Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم کے پہلے 10 دن یہ عمل ضرور کر لیں۔ سارا سال دولت برستی رہے گی۔ کبھی زندگی میں آپ کا جیب بٹوہ پیسوں سے خالی نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شعبان المعظم کے پہلے دس دن یہ عمل ضرور کر لیں۔ سارا سال دولت برستی رہے گی کبھی زندگی میں آپ کا جیب ، بٹوہ پیسوں سے خالی نہ ہوگا۔ آج کا آرٹیکل انتہائی خاص ہے جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے یہ تین مہینے بہت زیادہ اہمیت کے ہوتے ہیں رجب، شعبان اور رمضان۔ رجب کا مہینہ مکمل ہو چکا ہے اس کے اندر بھی ہم نے آپ کے سامنے بہت زیادہ وظائف شیئر کیئے ہیں۔ رجب کے حوالے سے بھی اور ساتھ ساتھ آپ کے شب معراج کے حوالے سے بھی ان شاء اللہ شعبان اور شبِ برات کے وظائف اس مہینے میں آپ کے سامنے شیئر کریں گے اور ان پر عمل ضرور کرنا ہے تاکہ آپ کو ساری زندگی کم از کم دولت رزق کی تنگی نہ رہے کونسا عمل ہے کیسے کریں گے آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

الحمدللہ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا سال آپ پر رزق اور دولت کی برسات ہوتی رہے تو شعبان کے پہلے دس دن یہ عمل ضرور کر لیں۔ شعبان کے پہلے دس دن کا وظیفہ یہ آپ نے پہلے دس دن میں ہی کرنا ہے جتنے بھی دن ملے لازمی نہیں ہے کہ پورے دس دن ہوں۔ ان  دس دنوں میں آپ کو جتنے بھی دن ملیں آپ اس عمل کو کر لیں اگر دس دن پورے ملتے ہیں تو اتنا زیادہ آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔ اس وظیفے کو صرف وصرف بتائے ہوئے طریقے اور وقت پر آپ نے کرنا ہے کونسا وظیفہ ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Yakam se 10 Shaban tak wazifa for Money & Dolat

دن بھر میں آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے سو سو مرتبہ یعنی تین سو 300 مرتبہ پڑھیں گے کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں کوئی  وقت کی قید نہیں ہے ٹائم کی قید نہیں ہے لیکن اگر کوشش کریں ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں تو پڑھیں ایسے تین تسبیح ایک وقت میں پڑھیں یا الگ الگ کر کے پڑھیں آپ پڑھ سکتے ہیں لیکن جب بھی ایک تسبیح پڑھیں گے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھیں گے چاہے ایک وقت میں پڑھیں چاہے ٹہر ٹہر کے پڑھیں جس طرح بھی پڑھیں ہر مرتبہ جب بھی تسبیح پڑھیں گے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے تو بہت ہی پاورفل اور بہت ہی عظیم عمل ہے ضرور اس کو کیجئے گا ان شاء اللہ زندگی بھر اس کا آپ کو بہت فائدہ ملتا رہے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad