
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ عمل اس طرح سے کرو دولت کی بارش ہوگی ہر حاجت مراد پوری ہو جائے گی اور یہ عمل ڈے وائز کے حوالے سے ہے اور دنوں کے حوالے سے ہے۔ ہم بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں اور ہمارے جو وظائف سب سے زیادہ پاور فل ہوتے ہیں وہ ڈے وائز کے حوالے سے ہیں کیونکہ دیکھیں آپ کو سمجھانے کیلئے بتا رہا ہوں ہفتے کا دن ہے اس کا وظیفہ ایک دن کا اس میں سے بھی ٹائم آپ کا جو ہوتا ہے وہ فجر سے مغرب تک ہوتا ہے بارہ گھنٹے ہیں اس میں سے بھی یہ عمل جو ہے زیادہ سے زیادہ آدھے گھنٹے کا ہوتا ہے یعنی صرف آدھے گھنٹے کا عمل آپ نے کرنا ہے اور اس عمل کی برکت سے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، اولاد میں برکت ہو جائے گی۔ ساتھ ہی ساتھ آپ اللہ تعالیٰ کے حضور جو ہاتھ اٹھا کے دعا کریں گے ، مرادیں مانگیں گے اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے کیونکہ ہمارے عمل نائنٹی پرسنٹ اسم عظم کے حوالے سے ہوتے ہیں اور اسم عظم ایسی چیز ہے کہ جس کے ذریعے جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور رسول خدا ﷺ نے بھی ارشاد فرمایا: اسم اعظم کے ذریعے اللہ سے جو دعا کریں اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتا ہے اور اسم اعظم کے پیچھے لوگوں کی زندگیاں لگ چکی ہیں اور یہ آپ کے سامنے میں وہی چیز پیش کر رہا ہوں کہ اگر پڑھ کے مانگیں گے کے تو دعا قبول ہو گی۔
فجر کے ٹائم اٹھیں ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد مغرب سے پندرہ منٹ / آدھا گھنٹہ پہلے تک یہ جو دعا ہے سات سو چھاسی مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اور اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے جو صبح پڑھی تھی اور درمیان میں آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
کم از کم سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنی ہے زیادہ سے زیادہ آپ لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں پڑھنا چاہیں تو اس کے بعد پڑھ سکتے ہیں لیکن کاؤنٹ کا اس لئے کہہ رہا ہوں کہ 786 کا عدد آپ نے لازمی پورا کرنا ہے پھر پتہ نہیں چلتا کہ کم پڑھا ہے یا زیادہ پڑھا ہے تو کم سے کم 786 ہو جائے اس کے بعد آپ کاؤنٹر چھوڑ دیں اور لا محدود تعداد کے اندر پڑھیں تاکہ اللہ بھی آپ کو لا محدود روزی دے اور آپ کی دعائیں / مرادیں بھی قبول فرمائیں تو ضرور عمل کیجیئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





