
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
صبح آنکھ کھلتے یہ دعا لازمی پڑھیں۔ آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا۔ رزق روزی میں برکت ہوگی بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب کہ دن بہت برا جاتا ہے رزق روزی کماتے رہتے ہیں محنت کرتے رہتے ہیں کچھ ملتا نہیں ہے کچھ پتہ نہیں چلتا ہے کہاں جاتا ہے کاموں کے اندر رکاوٹ ہے کہ پیسے پھنسے ہوئے ہیں نہیں ملتے ہیں جاب کے لیے جاتے ہیں نہیں ملتی، دھیاڑی کے لیے جاتے ہیں نہیں ملتی ، کاروبار کرتے ہیں کاروبار کے اندر نقصان ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ انتہائی آسان عمل دے رہا ہوں۔ آپ نے جس وقت بھی صبح اٹھیں جب بھی اٹھیں آپ آپ نے وضوء کرنا ہے نماز کے لیے کریں کسی بھی کام کے لیے آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھ لینی ہے۔وَيَرَزُقُهُ مِنْ حَيْسُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُ اِنَّ اللَّهَ بَلِغُ عَمْرِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرَا.
فجر کے ٹائم آپ پڑھ لیں اشراق کے ٹائم آپ پڑھ لیں یا نو بجے دس بجے جس وقت بھی کم از کم صبح صبح آپ نے یہ پڑھ لینی ہے۔ پورا دن آپ کا اچھا جائے گا ایک دن کر کے دیکھئے پھر مجھے بتائیے گا کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ ہوا ہے کیونکہ اس ایک عمل سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی رزق روزی میں برکت ہو جائے گی۔ آپ کو اللہ تعالیٰ جو ہے وہ خوب مال رزق عطا فرمائیں گے۔
وَيَرَزُقُهُ مِنْ حَيْسُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُ اِنَّ اللَّهَ بَلِغُ عَمْرِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرَا روز ایک تسبیح پڑھیں اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد دعا کریں
اس عمل کو ضرور کیجئے آپ کے لئے خصوصی طور کے اوپر دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے ہر کام میں آسانی فرما دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق روزی کے اندر برکت عطا فرما دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرما دے آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




