دنوں کے وظائفوظائف

thrusday wazifa for dolat-mufti bilal

جمعرات کے دن اس عمل کو کبھی مت چھوڑیں۔ دولت کی بارش ہو گی۔ ہر حاجت و مراد پوری ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات ک دن بہت خاص دن ہوتا ہے  اور آگے جمعہ کا اس سے زیادہ خاص دن ہوتا ہے  اور یہ عمل آپ نے جمعرات کے دن عصر تا مغرب کرنا ہے  اکثر میری بہنیں جمعرات کے دن عصر کے بعد خیرات تقسیم کرتی ہیں۔  اللہ تعالیٰ ان کا یہ سب قبول فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ سب کے گھر میں برکتیں نازل فرمائیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے گھر پر آپ پر رزق کی ، دولت  کی بارش ہو جائے۔ آپ کا بیٹھا ہوا کاروبار بلندیوں کے اوپر چلا جائے ، آپ کے روزگار کے اندر اضافہ ہو جائے ، آپ کے پیسوں میں مال میں برکت ہو جائے ، آپ کے گھر بار میں سکون ہو جائے۔

تو جمعرات والے دن کبھی بھول کر بھی یہ عمل مت چھوڑیے گا۔  صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے انتہائی آسان ہے اور چھوٹا سا وقت  ہوتا ہے عصر سے مغرب کے درمیان انتہائی آسان ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعرات کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

جمعرات والے دن آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ اٹھنا نہیں ہے آپ کا سینہ  چہرہ قبلے سے نہیں ہٹنا چاہیئے۔اس کے بعد آپ نے  یہ درود شریف ہے  جو آپ نے 313 مرتبہ  یہ پڑھنا ہے۔

wazifa

اس کے بعد آپ جو بھی جمعرات کے دن اپنے گھر میں بناتے ہیں کھاتے ہیں جو بھی میٹھا بنائے تقسیم کریں وہ کر سکتے ہیں  اگر نہیں بھی کرتے تو اس دن  دس روپے کی ٹافی لے لیں یا کچھ میٹھا گھر میں  بنا کے وہ بچوں کے اندر تقسیم کر دیں  انشاءاللہ گھر میں  رزق کی ، روزی کی ایسی فراوانی ہوگی کہ آپ نے زندگی میں کبھی نہ دیکھی ہوگی۔ اتنا اللہ تعالی کا کرم ہو جائے گا۔

پھر اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے  یا اللہ تیرے حبیب پر جو درود شریف پڑھا ہے  اس کی برکت سے اس کے وسیلے سے  یا اللہ ہمارے گھر میں خیر و برکت  عطا فرمائے۔ ہمارے گھر سے پریشانیوں کو ، بیماریوں کو، مصیبتوں کو دور فرما دے۔ یا اللہ ہمارے گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں  برکت عطا فرمائے۔  ہماری یہ حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں  یا اللہ غیب سے اسباب پیدا فرما دے  کہ ہماری تمام حاجتیں تمام مرادیں پوری ہو جائیں  تو انشاء اللہ  دعا کرتے اٹھیں گے اللہ تعالی آپ کی تمام حاجتیں مرادیں پوری فرما دیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad