ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal mai 2 Allah k name prhen or crorepati ho jayen-Mufti Bilal Qadri

ماہ ربیع الاول ہر رات دو اللہ کے نام پڑھو۔ یقین کرنا مشکل ہے۔ لیکن اسی مہینے کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ماہ ربیع الاول ہر رات  دو اللہ کے نام پڑھ لو۔ یقین کرنا مشکل ہے لیکن اسی مہینے کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ آپ جب بھی یہ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں ربیع الاول کی جس بھی تاریخ کو آپ دیکھ رہے ہیں  آپ نے یہ عمل کرنا شروع کر دینا ہے۔ آپ کو تیس ربیع الاول کا ایک دن بھی اگر مل رہا ہے تب بھی آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے کہ اس عمل کی برکت سے  اللہ تعالیٰ کی ایسی غیبی مدد آتی ہے  اسی بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ آپ کو دولت مند کر دیں گے۔  اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق عطا فرمائیں گے بے حساب رزق بے تحاشا دولت آپ کو ملے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ایک بار یہ عمل کر کے دیکھئے گا پھر مجھے بتائیے گا  کہ اللہ تعالیٰ نے آپ پر کتنا کرم کیا  اور ایک رات بھی آپ کو نصیب ہو جائے یہ پڑھنے کے لیے  تو آپ سمجھ لیں کہ آپ کی زندگی بدل گئی۔ یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں۔

یا وھاب یاواسع

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سابھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ عمل کی اجازت دینے جارہا ہوں  اجازت کے لیے آپ نے کمنٹ میں آمین لکھنا ہے اب آپ نے کرنا یہ ہے  کہ ہر رات کو آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ اللہ کے دو نام جو بتلائے ہیں وہ پڑھنے ہیں۔ اول آخر درود شریف میں نے آپ کو بتلا دیا  تو جب بھی موقع ملے  مہینے میں لگاتار پڑھیں  یا دن چھوڑ کے پڑھیں  ایک رات آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  ہر حال میں  اور اس کا فائدہ دیکھئے گا  کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے رب کی ذات آپ پر کتنا کرم کرے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad