ربیع الاول کے وظائفوظائف

2nd rabi ul awal ka wazifa-mufti bilal qadri

دوسری ربیع الاول یہ وظیفہ کرلیں۔ دنوں میں لاکھوں کمانے لگ پڑیں گے۔ ایسا وظیفہ جس کو پانے میں سالہا سال لگ جاتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلام علیکم:

دوسری ربیع الاول یعنی ربیع الاول کی دوسری تاریخ  یہ وظیفہ کر لیں۔  دنوں میں لاکھوں کمانے لگ پڑیں گے ایسا وظیفہ جس کو پانے میں سالہا سال لگ جاتے ہیں  الحمدللہ  ربیع الاول شریف کا دوسرا دن منگل کا دن ہے اور یہ ایسا عمل ہے جو آپ نے خاص  ربیع الاول کی دو تاریخ کو  دوسرے دن کرنا ہے باقی اس کو آپ پورے مہینے کر سکتے ہیں۔

سال میں کسی بھی دن کر سکتے ہیں  لیکن یہ آج کے دن کا خاص عمل ہے  اس کو آج بھی کریں اور اگر چاہیں  تو بارہ ربیع الاول تک بھی کر سکتے ہیں  پورا مہینہ بھی اس کو آپ آسانی سے کر سکتے ہیں  انتہائی آسان عمل ہے  چھوٹا سا عمل ہے انشاءاللہ ایسا عمل ہے کہ جس کو کرنے میں یعنی جس کا فائدہ ہمیں ملنے  میں کافی ٹائم لگتا ہے  اگر آپ کو دن کے دن میں  ہزاروں میں کمانے لگتا ہے  تو انشاءاللہ آپ کمانے میں ہر چیز میں برکت ہوگی  کونسا عمل ہے  کیسے کرنا  ہے۔ اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی دنوں میں لاکھوں کمانے لگ جائیں تو آج بروز ہفتہ ربیع الاول شریف  کا دوسرا دن ہے  یہ خاص عمل جو آپ کے ساتھ  شیئر کرنے جارہوں  دن بھر کر لیں انشاءاللہ  انہی دنوں میں  اللہ پاک آپ کو بھی لاکھ پتی بنا دیں گے۔ یعنی ربیع الاول کے ان دنوں کے اندر اندر ہی  اللہ تعالیٰ آپ کو بہت زیادہ رزق سے نوازے  گا۔ بہت آسان عمل ہے  ایک ہی دن کا عمل ہے  لازمی کر کے دیکھیں انشاءاللہ معجزہ ہوگا  ربیع الاول کے دوسرے دن سارا دن یعنی اس رات تک آپ نے عمل کو کرنا ہے  اب باز لوگ کہیں گے مغرب کے بعد  بشک مغرب کے بعد شروع ہو جاتا ہے  لیکن یہ عمل آپ رات بارہ  بجھے تک کر سکتے ہیں ٹھیک ہے  پورا دن کر سکتے ہیں چلتے پھرتے یہ اسم اعظم پڑھ لیں حاجتیں پوری ہو جائیں گی  ، مشکلات ختم ہو جائیں گی ، خواہشات پوری ہو جائیں گی ، رزق مل جائے گا ، مال و دولت مل جائے گا ، گھر کے اندر برکت ہو جائے گی ، کاروبار کے اندر برکت ہو جائے گی۔ اتنے اس کے فائدے ہیں  اور ایسا اسم اعظم ہے کہ ہر حال میں یہ اسم اعظم فائدہ دیتا ہے۔ کسی بھی حال میں آپ کو فائدہ دیتا ہے۔

یا ارحم الرحمین

بےشک کم پڑھا جائے ٹھیک ہے لیکن کوشش کریں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں  جتنا بھی آپ پڑھ سکتے ہیں  سارا دن ہے آپ کے پاس خیر ہے  ایک دن کسی سے بات نہیں کریں گے تو کچھ نہیں ہو جائے گا  لیکن یہ عمل نہیں چھوڑنا ہے اس کے  اول آخر آپ سات مرتبہ درود  ابراہیمی پڑھیں گے یعنی جب آپ عمل شروع کرنے لگیں جس وقت بھی دن کے اندر دیکھ رہے ہیں  چاہے عصر کے ٹائم دیکھ رہے ہیں ، ظہر کے ٹائم دیکھ رہے ہیں ، مغرب کے ٹائم جس ٹائم بھی دیکھ رہے ہیں  رات بارہ تک آپ عمل کر سکتے ہیں  تو شروع جب کریں گے اس سے پہلے سات مرتبہ  درود ابراہیمی پڑھیں یہ عمل شروع  کریں عمل کریں رات کو جب ختم کرنے لگیں۔ سونے سے پہلے آپ سات مرتبہ درود ابراہیمی  پڑھیں  جو بھی حاجت ہے جو بھی ضرورت ہے  اللہ تعالیٰ سے مانگ لیں۔ اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad