
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یا ودودو ، یااللہ ، یا بدیع کا وظیفہ۔ شوہر ہے / محبوب ہے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام ہیں یہ ایک یا ودودو ، دوسرا یااللہ یا بدیع۔ ایک اللہ کا ذاتی نام ہے اور دو صفاتی نام ہیں۔ یا ودودو آپ کو معلوم ہے کہ یہ محبت کے حوالے سے بہت طاقتور نام ہے اور کتنی بھی آپ کی محبت دور جا چکی ہو روٹھی ہو یہ عمل کریں آپ کے قدموں میں آ جائے گی یا اللہ یہ آپ کی ہر قسم کی جسمانی جو بندیشیں ہوتی ہیں ان کو ختم کر دیتی ہے۔ آپ کے جو تعلقات خراب ہوتے ہیں ان کو ٹھیک کر دیتی ہے۔ یا بدیع اگر آپ کی محبت بلکل ختم ہو چکی ہے اللہ تعالیٰ اس کو نئے سیرے سے پھر پیدا کر دیگا۔
اب یہ نام آپ نے پڑھنے ہیں پھر محبوب کے نام کے بحقِ کے ساتھ ایک خاص عمل میں نے آپ کو دینا ہے اور اس کو پڑھنے کا ٹائم اور اس کے ساتھ جو عمل لگے گا اس کا وقت اور اس کی تعداد اگر یہ چند چیزیں آپ نے اکٹھی کر لی اور اس طریقے سے آپ نے اس وظیفوں کو کر لیا تو میں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کا شوہر ہے یا آپ کا محبوب ہے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔
بہت زیادہ لوگ مجھے ایک بات کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ شوہر کے حوالے سے زیادہ دیتے ہیں بیوی کے حوالے سے بھی دیا کریں کئی ہمارے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ بیویاں بھی بہت ساری ایسے کرتی ہیں تو ان کے حوالے سے بھی عمل دیا کریں تو ان کے حوالے سے بھی میں عمل دیتا ہوں لیکن شوہروں کے حوالے سے اس لیے زیادہ دیتا ہوں کہ عورت ذات کے اندر ایک چیز دیکھی ہے کہ جب کسی کے ساتھ کمیٹمنٹ کر دیتی ہیں تو پھر ہمیشہ کے لیے اُسی کی ہو جاتی ہے اور اس کی کوشش ہوتی ہے میری جس کے ساتھ شادی ہوگئی ہے / جس کے ساتھ ہونی ہے بس اسی کو ٹھیک کرتی ہوں لیکن ہم مردوں میں ہوتا ہے کہ زرا سی بات ہوتی ہے تو ہم دوسری دیکھنے لگ پڑتے ہیں اور عورت کی ایک کمزوری ہوتی ہے کہ آپ اس کے ساتھ پیار سے بات کریں تو آپ اس سے جو چاہیں کروا سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے دن میں تین ٹائم کرنا ہے یا ودودو یہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے یا اللہ عصر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے یا بدیع یہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے تینوں کی ہر دفعہ شروع اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ جو نام ہے تینوں ٹائم آپ نے 414 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آگے جو آپ کو بتاؤں گا وہ اس کے بعد 21 مرتبہ پڑھنا ہے پھر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اب مطلب فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 414 مرتبہ یا ودودو پڑھا اور اس کے بعد آپ نے صرف 21 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے 21 دفعہ اس کے بعد آپ نے عصر کی نماز پڑھنے ہے اس کے بعد پھر آپ نے 414 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام یا اللہ پڑھنا ہے اور 21 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اس کے بعد پھر عشاء کی نماز پڑھنی ہے عشاء کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے 414 مرتبہ یا بدیع پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے 21 مرتبہ پڑھنا ہے۔
تصویر پر دم کرتے جائیں تین دن / سات دن / گیارہ دن کیجئے گا آپ کا محبوب شوہر آپ کی محبت میں ایسا بےقرار ہوگا گویا آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





