چاند گرہن و سورج گرہنوظائف

Chand Grahan Powerfull Wazifa | چاند گرہن 19 نومبر 2021

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! آنے والے جمعہ کے دن یعنی 19 نومبر 2021 کو تقریباً پوری دنیا میں ہی چاند گرہن لگنے جا رہا ہے. اور اس حوالے سے آپ کے لئے ایک بہترین وطیفہ Chand Grahan Powerfull Wazifa لائے ہیں. وہ وقت ایسا ہے کہ اس وقت پاکستان میں تو چاند نظر نہیں آئے گا, لیکن اس کے اثرات موجود ہوتے ہیں. تو ان جگہوں پر نظر آئے گا جہاں ہمارا دن اور ان کی رات ہوتی ہے.
تو اگر پاکستان کی بات کی جائے, تو اس میں تقریباً دس بجے سے لے کے دو بجے تک کا وقت ہے, جو تقریباً ساڑھے چار گھنٹے بنتے ہیں. اور امریکہ, کینیڈا, روس وغیرہ میں یہ دیکھا جائے گا اور

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق کے مسئلے حل ہوں, دولت کے مسئلے حل ہوں, آپ کے پاس پیسہ بے تحاشہ, دولت ہو. یا شادی کے حوالے سے پریشان ہیں, چاہے پسند کی شادی ہے. اولاد کے حوالے سے پریشان ہیں, نرینہ اولاد چاہتے ہیں. زندگی کے ہر موڑ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں.

تو یہ چند گھنٹے آپ عمل کر لیں، یہ چند گھنٹے آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دیں گے. چار سے ساڑھے چار گھنٹے ہیں لیکن سمجھ لیجیے کہ یہ چار گھنٹے آپ کی پوری زندگی کا نچوڑ ہوں گے. اگر آپ نے اس وقت کو کامیاب کر لیا تو آپ زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہو جائیں گے. سب سے امیر ترین انسان بھی آپ بن جائیں گے. کوئی وظائف چند دنوں کے ہیں, مہینوں کے ہیں, ہفتوں کے ہیں. لیکن اگر آپ چند گھنٹوں میں ہی چاہتے ہیں. تو موقع آپ کے پاس آ گیا ہے.

Chand Grahan Powerfull Wazifa وظیفہ:

اگر رزق, دولت, پیسہ, شادی, اولاد کامیابی, سب کچھ ایک ساتھ, اور چند گھنٹوں میں ہی چاہتے ہیں تو موقع آپ کے پاس آ گیا ہے. 19 نومبر, بروز جمعہ 10 بج کر دو منٹ سے دو بج کر 47 منٹ تک, آپ صرف یہ عمل کرلیں کہ اس وقت چاند کو گرہن لگنے جا رہا ہے. اور اس وقت کو خاص بنائیں, کیوں کہ یہ وقت کبھی کبھی ملتا ہے زندگی میں.

چاند گرہن کا خاص عمل اس خاص وقت, تقریباً ساڑھے چار گھنٹے میں یہ عمل لگاتار کرتے رہیں. نسلیں آباد ہو جائیںگی.یعنی جب چاند کو گرہن لگے گا, تقریباً دس بجے تب آپ نے یہ عمل شروع کر دینا ہے اور دو بج کر سینتالیس منٹ تک لگاتار یہ عمل کرتے رہنا ہے.

Chand grahan powerfull Wazifa featured image

اول و آخر ایک تسبیح درود شریف

یعنی جیسے ہی دس بج کر دو منٹ ہوں تو ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں. اور اس کے بعد یہ پڑھتے رہیں.
یہاں تک کہ آخر کا وقت آ جائے. یعنی دو بج کے سینتالیس منٹ اور تب ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں. اور دعا کریں. جو بھی چاہیے اللہ سے مانگیں. انشاءاللہ, اللہ کے ذات اسی وقت آپ کو عطا کرے گی.

اس حوالے سے وظائف پڑھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں.

Chand Grahan Money Wazifa 19 November 2021

 

Chand Grahan November 2021 | چاند گرہن 2021

 

Chand Grahan November 2021 Lunar Eclipse

 

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہم سے رابطہ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں فارم فِل کریں یا سوشل آئکنز پر کلک کریں. رابطہ کریں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad