رزق کے وظائفوظائف

Asar ki namaz k baad ek tasbih sy crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

عصر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح یہ قرآن پاک کی آیت کا ٹکڑا پڑھا کرو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

عصر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح قرآن پاک کی ایک آیت کا ٹکڑا پڑھا کرو۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اگر آپ کا دل ہے کروڑپتی ہونے کا۔ اگر آپ چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کم از کم اپنے خاندان ، دوستوں ، رشتہ داروں میں سب سے امیر ہو جائیں تو یہ آپ کو پڑھنا پڑے گا۔ آیت بھی نہیں ہے آیت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے خواتین بھی ان دنوں پڑھیں جن دنوں پاک ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے اور 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ویرزقہ من حیث لایحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ

اللہ تعالیٰ ایسی ایسی جگہوں سے تمہیں رزق نصیب فرمائے گا کہ تمہیں وہم و گمان بھی نہیں ہوگا جو اللہ پر بھروسہ کر لیتا ہے تو بس اللہ تعالیٰ اس کو کافی ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad