
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب راضی نہیں ہو رہا دن بدن رشتہ کمزور ہو رہا ہے یا ٹوٹتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ان بلاک ہونے کے لیے یہ خاص عمل کریں اور یہ ایسا خاص عمل ہے یہ میں نے کچھ ٹائم سے دینا شروع کیا ہے اور اس کے رزلٹ بہت پوزیٹیو ملے ہیں۔ دولت رزق نہیں ہے پڑھنا شروع کر دیجئے فائدہ ہوگا۔ اولاد نہیں ہے پڑھنا شروع کر دیجئے اللہ تعالیٰ بیٹوں سے نوازے گا۔ محبت دور جا رہی ہے پڑھنا شروع کر دیں قریب آ جائے گی۔ من پسند شادی میں رُکاوٹیں ہیں پڑھنا شروع کر دیں چٹ منگنی فٹ بیاہ ہو جائے گا۔ میاں بیوی کے اندر مسائل ہیں اس کو پڑھ کے دعا کریں اور پھر اس کا رزلٹ خود دیکھیں تو اگر آپ کا محبوب ہے جس کے ساتھ آپ کا رشتہ کمزور ہو رہا ہے ٹوٹتا ہوا نظر آ رہا ہے بلاک کر دیا ہے اور ان بلاک نہیں کر رہا تو یہ عمل آپ کے لئے خاص ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ تین تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے نہیں پتا یہ معاملہ ہے میرے نزدیک ممکن نہیں ہے لیکن تو جو چاہے جب چاہے جیسے چاہے کر سکتا ہے اس کو میرے حق میں بہتر کر دے۔ یہ مجھے عطا کر دے۔ یہ پڑھتے جائیں اور ان شاء اللہ اس کا رزلٹ دیکھتے چلے جائیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ چند دنوں میں آپ کو اس کا رزلٹ نظر آنا شروع ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





