رزق کے وظائفوظائف

Ye amal kar lo Allah apko apna ghar zarur den gay-Mufti Bilal Qadri

کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ اپنا گھر نہیں ہے؟ اگر اپنے ذاتی گھر کے خواہش رکھتے ہیں؟ اسباب نہیں یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ اپنا گھر نہیں ہے؟ اگر اپنے ذاتی گھر کی خواہشیں رکھتے ہیں اسباب نہیں ہیں ، پیسہ نہیں ہے ، مال نہیں ہے کوئی صورتحال نظر نہیں آتی دور دور تک کوئی چیز نہیں ہے تو یہ عمل آپ کر لیں کیونکہ یہ عمل آپ کے گھر کے اسباب میں آپ کی مدد کرے گا اور ان شاء اللہ غیب کی خواہشیں رکھیں گے۔ خزانوں سے اور غیب سے ایسے اسباب پیدا کرے گا کہ جلد سے جلد اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا گھر ضرور نصیب فرما دے گا۔ اس کی ترتیب کیا ہے تفصیل کیا ہے کیا پڑھنا ہے کس طرح پڑھنا ہے کہ ہمیں اپنا ذاتی گھر نصیب ہو اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے ذاتی گھر کے حوالے سے پریشان ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ نے نماز پڑھنی ہے پاکی کی حالت میں باوضو حالت کے اندر یہ نماز پڑھنی ہے۔ فرض نماز کے فوراً بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سلم علی ابراھیم وصلی اللہ علی النبی الکریم یابدیع

اتنا سا پڑھنا ہے۔ 101 مرتبہ پڑھنے کے بعد پھر آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ کم از کم ایک مہینہ اس کو آپ ضرور کر لیں خواتین جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ہو ان دنوں میں کریں۔ کم از کم ایک مہینہ پڑھ لیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے گھر کے اسباب ضرور پیدا فرما دے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad