بال لمبے کرنے کا عملمحبت کے وظائفوظائف

Baalon ko lamba karne ka khas wazifa-mufti bilal qadri

100٪ گارنٹی بال لمبے گھنے مضبوط کسی دن اس خاص وقت میں یہ دم ضرور کریں۔ 3 دن لگاتار کنگھی بالوں میں پھیریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

سو فیصد گارنٹی ہے کہ آپ کے بال لمبے گھنے اور مضبوط ہوں گے کسی دن یعنی کسی تین دن اس خاص وقت میں یہ دم آپ نے ضرور کرنا ہے تین دن لگاتار جس کنگھی کے اوپر آپ دم کریں گے وہ کنگھی بالوں میں پھیرنی ہے وہ جو کنگھی ہے وہ اس سے پہلے کسی نے استعمال نہ کی ہو اور کنگھی کی بجائے اگر آپ برش وغیرہ لینا چاہتے وہ بھی لے سکتے ہیں اور پھر وہ آپ نے خاص اپنے لیے ہی رکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب اس پہ آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے وہ کنگھی لینی ہے اس کنگھی کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو ابھی بتلاؤں گا۔ کم از کم تین دن لگاتار آپ نے پڑھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے اس کنگھی کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ لینا ہے اسی تکیے پر تین دن آپ نے سونا بھی ہے۔ اس کے بعد آپ اپنی زندگی کے اندر اس کنگھی کو استعمال کر سکتے ہیں کم از کم تین دن لازمی استعمال کرنا ہے باقی آپ ہمیشہ کے لیے اس کو استعمال کریں آپ نے اس کو پھینکنا نہیں ہے آپ نے اس کو ضائع نہیں کرنا

آپ نے اس کو کسی اونچی جگہ پر رکھنا ہے کیونکہ اس کے اوپر دم ہوا ہے اور جب تک وہ آپ کے پاس رہے گی بال گھنے ہوں گے آپ کے بال کبھی ٹوٹیں گے بھی نہیں کبھی گریں گے بھی نہیں اور ان شاء اللہ آپ کے بال پہلے سے زیادہ مضبوط بھی ہوں گے بہت ہی آسان عمل ہے۔

dua for long and strong hair

مغرب کی نماز پڑھنی ہے اور یہ عمل کون سے تین دن کرنا ہے وہ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ جمعہ ، ہفتہ اتوار یا ہفتہ / اتوار / پیر یعنی آپ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں یہ تین دن آپ نے لازمی عمل کرنا ہے۔ اگر وقفہ کریں گے تو آپ کو عمل دوبارہ شروع کرنا پڑے گا۔

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک بار اس عمل کو اپنے بالوں میں فرق دیکھیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad