محبت کے وظائفوظائف

10Sal porani muhabbat b loat ay gi-mufti bilal

محبت کا کرشماتی عمل لیں۔ اس عمل سے 10 سال پرانی محبت بھی قدموں میں 10 منٹ میں محبوب حاضر ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ:

میں نے دس سال پرانی محبت کیوں کہی اور میں نے بہت لوگوں کو  یہ عمل دیا ہے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ میرے سب عملوں میں سے سب سے پاورفل عمل ہے اور آسانی میں سب سے زیادہ یہ والا عمل ہے۔ مطلب اس سے آسان عمل میرے خیال سے آپ کو کہیں سے نہیں مل سکتا۔ میری گارنٹی ہے اس سے آسان عمل آپ کو کہیں نہیں مل سکتا اور اس کا فائدہ اتنا زیادہ ہے کہ صرف محبت کے اندر ہی نہیں دنیا کے کسی بھی مقصد کے لیے آپ یہ عمل کریں۔  انشاءاللہ آپ کو ہنڈر پرسنٹ اس کا فائدہ ہوگا۔  کوئی بھی مقصد ہو دولت کا ہے ، اولاد کا ہے ، جاب کا ہے ، باس کے لیے ہے ،  دشمن کے لیے ہے ، اپنے رزق کے لیے ہے ، اپنی گاڑی لینا چاہتے ہیں ، گھر لینا چاہتے ہیں  کچھ بھی لینا چاہتے ہیں ، کسی کو منانا چاہتے ہیں ، کسی سے بات بنانا چاہتے ہیں ، کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں۔  کوئی بھی دنیا کا کام ہے اس عمل سے ہوگا جو آج عمل شیئر کروں گا بہت زیادہ پاورفل عمل ہے اور دس سال میں نے اس لئے کہا کہ ایک بھائی کو میں نے یہ عمل دیا تھا اور انہوں نے مجھے کہا کہ مولوی صاحب میں  نے آپ کا عمل آپ سے لیا تھا جس مقصد کے لیے پڑھا تھا وہ دس سال  پرانی محبت تھی۔ وہ مجھے مل گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

تو آپ نے کرنا یہ ہے گیارہ سو (1100) مرتبہ روزانہ اللہ تعالیٰ کا  یہ نام پڑھنا ہے۔

یابدیع

جس سے محبت کرتے ہیں کرنا چاہتے ہیں کسی کو پانا چاہتے ہیں شادی کرنا چاہتے ہیں راضی کرنا چاہتے ہیں۔ انبلاک کروانا چاہتے ہیں تو دن کو چلتے پھرتے  گیارہ سو مرتبہ یہ پڑھیں۔ تصویر کے اوپر اس کے نام کے اوپر دم کر دیں۔ انشاءاللہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کے قدموں میں رہے گا جہاں بھی ہوگا

دنیا کے جس کونے میں آپ کے پاس آکے کھڑا ہو جائے گا اور جو  اس سے آپ کہیں گے وہ آپ کی بات مانے گا بھی اور ہمیشہ  تابعدار بھی رہے گا ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad