دنوں کے وظائفوظائف

Thursday Ka Wazifa For Money | جمعرات کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
یہ وظیفہ Thursday Ka Wazifa جمعرات کا fastوظیفہ ہے، ان لوگوں کے لیے جن کو مال اور دولت کی urgentlyضرورت ہے۔بہت سارے مواقعے،بہت سارے ایسے حالات آجاتے ہیں،کہ اس کوفوری طور پہ پیسوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے لیکن کہیں سے بندوبست نہیں ہو رہا ہوتا۔

تو اگرخداناخواستہ آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے،بہت ٹائم سے ہے یا ابھی ہو گیا ہے تو بس جمعرات والے دن، جیسے اگر آج بدھ ہے،کل جمعرات ہے تو جمعرات والے دن اس عملِ خاص کو کر لیں۔انشاء اللہ، اگر ضرورت میں کروڑوں بھی چاہیے ہوں گے تو اللہ پاک عطا فرما دے گا۔

یہ عمل آپ اپنی زندگی کے لیے بھی اللہ سے مانگ سکتے ہیں کہ یا اللہ!جتنی زندگی ہے میری نسلوں کواتنا رزق،مال و دولت دے دے کہ ہماری نسلیں تک کبھی کسی کی محتاج نہ ہوں، کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔کسی ایک جمعرات کو لازمی پانچوں نمازوں کے ساتھ پڑہیں۔

وظیفہ:

 

Ya Allah Thursday ka wazifaThursday Ka Wazifa Ya ghani Thursday Ka Wazifa Thursday Ka Wazifa

Thursday Ka Wazifa For Money پڑھنے کا طریقہ:

 

یا اللہ،  پڑھنے سے پہلے اور پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف۔
اور یا غنی، پڑھنے سے پہلے اور پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف۔
یا وھاب، پڑھنے سے پہلے اور پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف۔
یہ کرنے کے بعد دعا کریں، انشاء اللہ، اللہ آپ کو ضرور اپنے فضل و کرم سے عطا کرے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad