ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

zilhaj ma mehboob unblock kr da- mufti bilal

ذی الحجہ کی راتوں میں یہ عمل کریں۔ محبوب فوری انبلاک کر دے گا۔

in article

 

قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے ذی الحجہ کی راتوں کی قسم کھائی ہے۔ اور احادیث کے اندر بھی ذی الحج کی پہلی دس راتوں کو بہت فضیلت والی راتیں کہا گیا ہے۔ اور ایک احایث کے اندر آیا ہے کہ ان دس راتوں میں کیا گیا عمل باقی تمام دنوں سے افضل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ سال کے بہترین دنوں میں سے جیسے جمعے کا دن ہے اس کو تمام دنوں سے زیادہ فضیلت حاصل ہے اسی طرح سال کے تمام دنوں میں ذی الحج کے ان دس دنوں کو زیادہ فضیلت حاصل ہے۔

جس مقصد کے لیے آپ رات کے وقت جو عمل کریں گے۔ وہ مقصد 100٪ پورا ہو گا اس کی میں گارنٹی دیتا ہوں۔ کوشش ہوتی ہے کہ ہر وہ چیز جس سے آپ لوگوں کو فائدہ ہو اسے آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کروں۔

ذی الحجہ کی جو دس راتیں ہیں ان میں یہ والا عمل ضرور کریں آپ کا محبوب محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ ساری زندگی کے لیے آپ کے تابع ہو گا۔ اگر آپ کو بلاک کیا ہوا ہے تو فوری انبلاک کرے گا۔ بہت ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔ ذی الحجہ کے حوالے سے آپ کو روزانہ ایک وظیفہ دیا جاتا ہے تو کوشش کیا کریں کہ ہر وظیفہ کیا کریں کوئی پتہ نہیں کون سا وظیفہ آپ کا کام کر دے۔

مختلف اوقات کے مختلف پاورفل وظائف اس لیے دیتا ہوں کہ بعض لوگ صبح کے وقت وظیفہ نہیں کر سکتے ، بعض لوگ رات کے وقت وظیفہ نہیں کر سکتے ، بعض لوگ عصر کے وقت وظیفہ نہیں کر سکتے تو اس لیے مختلف وظائف بتائے جاتے ہیں تاکہ ہر کوئ آسانی سے اپنے ٹائم کا وظیفہ کر لے۔

فوری انبلاک کروانے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات بستر پر پاک ہو کر اور باوضو ہو کر سونا ہے۔ دائیں کروٹ آپ نے لیٹنا ہے اور خانہ کعبہ کی طرف دیکھنا ہے۔ اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے درمیان 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

فوری انبلاک کروانے کا طریقہ:

یہ پڑھنے کے بعد وہیں لیٹے ہوئے ہی اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ یا اللہ میرا جو محبوب ہے جس سے میں پیار کرتا / کرتی ہوں۔ اس کو میرا نصیب لکھ دے۔ اس کو میری تقدیر میں کر دے۔ اس کو میرا بنا دیں۔ اس نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے وہ مجھے انبلاک کر دے۔ یقین مانیں یہ آپ پڑھیں اور پھر موبائل کی طرف دیکھیں آپ کو محبوب کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad