محبت کے وظائفوظائف

Sirf tasver dakh kr dam kr den-mufti bilal qadri

محبت کا سب سے مجرب عمل۔ کچھ کھلانے پلانے کی ضرورت نہیں۔ موبائل میں تصویر ہے تو دو مرتبہ دم کر دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

محبت کا سب سے  مجرب عمل  کچھ کھلانے پھلانے کی  ضرورت نہیں  موبائل میں تصویر ہے تو دو مرتبہ دم کھاتی جائیں۔ آج کا یہ آرٹیکل محبت کے حوالے سے ہے۔ مجھ سے گذشتہ دن ایک بہن نے کہا کہ  میرے شوہر سعودیہ میں ہوتے ہیں  اور ہمارے آپس میں بہت زیادہ مسائل ہیں  شوہر میری کوئی بات نہیں سنتے ، میری کوئی بات نہیں مانتے۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا  کرتے ہیں۔ فون کرتے ہیں تو گالم گلوچ کرتے رہتے ہیں  کوئی آسان سا عمل بتلا دیجیئے جو میں کر سکوں کیونکہ وہ دور ہیں تو میں ان کو کچھ بھی کھلا پلا نہیں سکتی  تو میں نے ان کے سامنے یہ عمل شیئر کیا۔  انہوں نے عمل کیا  اور انہوں نے کہا کہ بہت اچھا فیڈ بیک آیا اور بہت زیادہ مجھے اس کا فائدہ ہوا تو اس لئے یہ عمل آپ کے سامنے بھی شیئر کرنے جارہا ہوں  کہ اگر آپ کا بھی ایسا محبوب ہے جو دور ہے  جس کو آپ کھلا پلا نہیں سکتے  تو یہ عمل کر کے  محبوب کی تصویر پر دم کریں یا تصور میں دم کریں  دیکھیئے گا چند دن کے اندر آپ کو ایسا ریزلٹ ملے گا کہ ساری زندگی کے لیئے آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل میں  نہ آپ کو کھلانے کی ضرورت ہے نہ پلانے کی  بس کرنا صرف اتنا ہے  کہ تصویر یا تصور میں  دو مرتبہ دم کر دیں  انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے  محبوب آپ کے ہاتھوں میں ہوگا میاں بیوی بھی یہ عمل کرسکتے ہیں۔ محبت کا مجرب ترین عمل ہے اور  اس عمل کو صرف تصویر  یا تصور میں ہی دم کرنا ہے  اور فری ریزلٹ آپ کو مل جائیں گے۔ کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

یالطیفُ

اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ آپ جس وقت رات کو سونے لگیں تو سونے سے پہلے آپ نے باوضو ہو کر دائیں کروٹ کے اوپر لیٹنا ہے  اور آپ کے سامنے محبوب کی تصویر ہو اگر محبوب کی تصویر نہیں ہے تو آنکھیں بند کر کے محبوب کو تصور کرنا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے ذہن کے  اندر کوئی بھی خیال نہ ہو  اس کے بعد آپ نے یا لطیف یا  ودود اس کو 99 مرتبہ  پڑھنا ہے پھر آخر میں سات مرتبہ  درود شریف پڑھ کے اس کے اوپر دم کرنا ہے تصور میں کریں یا تصویر پر کریں ان شاء اللہ محبوب آپ کے  قابو میں ہوگا۔ جیسا آپ چاہتے ہیں  وہ ویسا کرے گا اور اگر کوئی لڑائی جھگڑا ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گا اگر اس نے نمبر وغیرہ بلاک کر دیئے ہیں تو خود آپ کو ان شاء اللہ کال کرے گا  تو انتہائی آسان عمل ہے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad