
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آج اتوار کا دن ہے اور اس دن ہر ایک کو چھٹی ہوتی ہے چاہے وہ آفیسیز ہیں یا سکول ہیں۔ جس کا اپنا کاروبار ہوتا ہے اس کو تو پھر چھٹی نہیں ہوتی لیکن زیادہ تر لوگوں کو چھٹی ہوتی ہے تو اس لئے میں نے کہا کہ آج چھوٹی کا دن ہے آج کے دن آپ نے صرف اور صرف سات بار یہ آیت پڑھنی ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔ ہر دعا قبول ہوگی دولت مند ہو جاؤ گے اور آج ہی کے دن جو مانگیں گے آپ کی دعا قبول ہو گی۔ تو صرف اور صرف سات مرتبہ آیت پڑھنی ہے ایک مرتبہ آیت پڑھنے میں مان لیں کہ ایک منٹ لگتا ہے سات مرتبہ آیت پڑھنے میں کتنے منٹ لگ گئے؟۔ سات منٹ لگ گئے تو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر آپ نے صرف سات منٹ اس وظیفے کو دینے ہیں اور اس سات منٹ کے بعد جب یہ پڑھ لیں گے تو آپ کی جو حاجت ہے مراد ہے ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے وہ ذات آپ کی خالی جھولیوں کو انشاءاللہ ضرور بھر دے گی۔ آپ کے رزق میں ، مال میں اضافہ کر دے گی ، آپ کے کاروبار میں ترقی عطا فرما دے گی ، آپ کی جاب میں سیلری میں اضافہ فرما دے گی۔ بہت ہی خاص عمل ہے ہر حال میں اس کا فائدہ ہے۔ اس ایک آیت میں سو حرف ہیں اور قرآن کا ایک لفظ پڑھنے پر دس نیکیاں ہیں تو آپ حساب لگالیں کہ ایک ہزار نیکیاں صرف ایک مرتبہ پڑھنے پر ملیں گی۔ اگر آپ اس آیت کو سات مرتبہ پڑھتے ہیں تو سات ہزار نیکیاں ملیں گی اور اگر اس سے آپ کو یہ فائدہ ہو جائے کہ اس کی وجہ سے آپ کی دعا قبول ہو جائے۔ آپ کے رزق / روزی میں اضافہ ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے پھر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ آپ دن میں کسی وقت پڑھیں ، دوپہر کو کسی وقت پڑھیں ، شام کو کسی وقت پڑھیں یعنی رات 12 بجے تک آپ اس کو جتنی مرتبہ پڑھ سکتے ہیں پڑھ لیں اس کے بعد پورا دن اللہ سے مانگتے رہیں۔ جب آپ کو عطا ہو جائے ، آپ دوسری حاجت مانگیں وہ عطا ہو جائے ، تیسری حاجت مانگیں۔ ستر ہزار حاجات بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرما دیتا ہے۔
یہ آیت آپ پڑھیں گے تو میرے خیال سے ایک منٹ سے بھی پہلے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ لگیں گے اور اس پانچ منٹ کے عمل سے آپ کی مانگی ہوی ہر دعا قبول ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






Thank you so much 😊😊 aj hi ye amall krnge inshallah thnkyuuu so much