
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحجہ کی آٹھویں شب یہ دو نوافل ضرور پڑھ لیں۔ اگر فقیر بھی نوافل پڑھ لے تو لاکھوں کروڑوں کا مالک بن جائے۔ کئی لوگ اس عمل سے فائدہ اُٹھا چکے ہیں۔ الحمدللہ جتنی بھی شب گُزر چکی ہیں ہر شب کا وظیفہ دیا گیا ہے اور آج آٹھویں شب کا وظیفہ دے رہا ہوں۔ آج آپ کے سامنے آٹھویں شب کے نوافل ذکر کیے جارہے ہیں۔ اس رات ان دو نوافل کو بھی ضرور پڑھ لیں۔ اگر آپ مال اور دولت کی وجہ سے پریشان ہیں وہ چاہتے ہیں کہ فوری طور پر پیسے ملیں یا ایمرجنسی میں ان کو پیسے کی ضرورت ہے تو اس خاص عمل کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کوئی تنگدستی ہے۔ رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ دو نوافل پڑھ لیں ان شاء اللہ ساری زندگی سکون میں گزرے گی۔ نوافل کا طریقہ کار یہ ہے کہ نمبر ایک کوشش کریں تہجد میں پڑھیں یا عشاء کی نماز سے فجر کی اذان تک کسی بھی وقت پڑھ لیں تو نوافل میں آپ نے نیت کرنی ہے دو رکعات نماز صلاۃ الحاجت۔ پہلی رکعت میں جب آپ نماز شروع کریں اللہ اکبر کریں گے ثناء پڑھیں گے۔ سورۃ الفاتحہ پڑھیں گے۔ اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے رکعت مکمل کرنی ہے۔
دوسری رکعت میں پھر اسی طرح کھڑے ہوں گے سورۃ الفاتحہ پڑھیں گے۔ اس کے بعد آپ نے 19 مرتبہ "سورة الاخلاص” پڑھنی ہے۔ جب آپ نماز پوری کر لیں سلام پھیر لیں۔ سلام پھیرنے کے بعد 79 مرتبہ سجدے میں جا کر " یا فتاح " پڑھیں۔ جب یہ 79 مرتبہ آپ پڑھیں گے۔ اس کے بعد آپ نے سجدے سے سر اُٹھنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ دُعا سے ہاتھ ابھی نیچے نہیں آئیں گے کہ آپ کی جو بھی ضرورت ہے ، حاجت ہے پوری ہو جائے گی۔ رزق و روزی کی پریشانی ہمیشہ کے لیئے دور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




