
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
دل پریشان ہے تو یہ پڑھیں۔ ہر قسم کی دل و دماغ کی گھبراہٹ ٹینشن بے سکونی کا زبردست علاج۔ گزشتہ دن ایک بہن کا میسیج آیا تھا کہ مفتیٰ صاحب بہت زیادہ ٹینشن ہے اور ٹینشن کی بیماری لگ گئ ہے کچھ سالوں سے ہر وقت ٹینشن رہتی ہے ، دل پریشان رہتا ہے ، گھبراہٹ رہتی ہے ، سکون نہیں ہوتا ، ہر وقت بے سکونی ہوتی ہے ، سوتے ہوئے بھی بے سکونی ہوتی ہے۔ کوئی آسان سا عمل بتا دیں تو میں نے یہ عمل شیئر کیا الحمدللہ ان کو بہت اس سے فائدہ ہوا اس لیے آپ کے سامنے بھی شیئر کر رہا ہوں اگر آپ میں سے بھی کوئی ایسے ہیں جو ٹینشن کی بیماری کے اندر مبتلا ہیں یا ان کو دل و دماغ کی گھبراہٹ ہوتی ہے بے سکونی ہوتی ہے ہر وقت دل پریشان رہتا ہے کسی بھی وجہ سے تو آپ یہ آسان سا عمل کر لیں چند دن کریں ٹینشن کی بیماری ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کا دل اکثر پریشان رہتا ہے کسی بھی وجہ سے ٹینشن رہتی ہے یا زندگی کے اندر بہت بے سکونی ہے تو اب تمام پریشانیاں / ٹینشنیں / بےسکونیاں / ختم ہو جائیں گی کیوں؟ اس لیے کہ آپ کے لیے لایا ہوں ایسا خاص عمل جو آپ کے تمام
مسائل کو ختم کر دے گا ایک سو گیارہ مرتبہ صرف یہ پڑھ لیا کریں انتہائی آسان ہے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جسے پانی پر دم کر کے پانی پی لیں۔
وظیفہ پڑھیں پھر پانی کے اوپر دم کر سکتے ہیں دونوں ہاتھوں پہ دم کر سکتے ہیں اور یہ عمل آپ کے لیے کوئی اور بھی کر سکتا ہےاگر آپ نہیں کر سکتے تو کسی سے بھی آپ اس عمل کو کروا سکتے ہیں تو کرنا صرف یہ ہے کہ کم سے کم اکیس دن لگاتار یہ آپ عمل ضرور کریں۔ آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے۔
اب دیکھ لیں انتہائی آسان ہے صرف 111 مرتبہ پڑھنا ہے 3 سے 4 منٹ لگیں گے یہ عمل ہو جائے گا اور جو آپ ہزاروں لاکھوں روپے دوائیوں پر خرچ کرتے ہیں تو یہ ایک مفت سا عمل کر کے دیکھ لیں۔ اول آخر آپ نے صرف 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور 111 مرتبہ یا کریم پڑھنا ہے۔ پانی کے اوپر دم کریں اور اس کو پی لیں یا اپنے پاس رکھیں سارا دن یہی پانی آپ پیتے رہیں۔ 21 دن کوئی اتنا بڑا عمل نہیں ہم سالوں سال دوائیاں کھاتے ہیں علاج کرواتے ہیں اگر 21 دن آپ یہ عمل کر لیں گے تو زندگی بھر آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





