
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت میں پاگل کردینے والا عمل صرف تین دن لگاتار یہ عمل کریں۔ جمرات جمعہ ، جمعرات جمعہ ہفتہ یا جمعہ ہفتہ اتوار یہ تین دن ہیں آپ کے پاس وقت کونسا ہے اور عمل وہ بھی بتاؤں گا۔ محبوب کال پر کال نہ کرے تو پھر کہنا ہمیشہ مٹھی میں رہے گا آج کا یہ عمل محبت میں یعنی ایسا نہیں ہے کہ اس کو مجنون / پاگل کردے ظاہر ہے پھر پاگل شخص سے کون محبت یا شادی کرے گا۔ مقصد یہ ہے کہ آپ کی محبت میں ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ پاگلوں کی طرف صرف آپ کو چانے والا بن جائے گا ، آپ کا حکم ماننے والا بن جائے گا ، آپ کا مریض بن جائے گا ، آپ کا تابع دار بن جائے گا ، فرمانبردار بن جائے گا جو کہو گے / جیسے کہو گے / جس طرح کہو گے آپ کی بات کو مانے گا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو خود بہ خود منٹوں میں انبلاک کرے گا اگر آپ کی بات نہیں مان رہا تو یہ عمل کریں اس کے بعد جو بھی بات ہے اس کو آزمانے کے طور پر آپ کر لیں۔ عمل کرنے کے بعد جو آپ اس سے بات منوانا چاہتے ہیں اس پر دم کر کے اس سے وہ بات کہیں۔ آپ کی بات نہ مانے تو پھر کہیئے گا کہ مفتیٰ صاحب آپ کے عمل نے کوئی فرق نہیں کیا۔ اگر وہ آپ کو ان بلاک نہ کرے / کال پہ کال نہ کرے تب بھی آپ کہہ سکتے ہیں لیکن یہ ہے کہ آپ نے بتائے ہوے طریقے پر تین دن لگاتار عمل کرنا ہے پہلے دن ہی ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کو کال کر دے / ان بلاک کر دے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے اس پر صدقہ کرنا ہے جو بھی آپ کے پاس ممکن ہے دس بیس روپے یا کسی بھی ملک کی کوئی بھی رقم میں آپ اس کو صدقہ کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے ایک جگہ آپ مختص کر لیں عشاء کی نماز کے بعد سونے سے پہلے کوشش کریں کہ رات 11 سے 12 کے درمیان عمل کریں ایک جگہ آپ مختص کریں وہاں باوضو ہو کر بیٹھیں۔ ہاتھ میں آپ نے تصویر لینی ہے۔ تصویر کے اوپر آپ نے 101 مرتبہ ہر دانے کے اوپر چاروں کُل پڑھنے ہیں۔ اس طرح آپ نے 101 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ وظیفہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو محبوب کی تصویر ہے اس کا نام ہے اس کے اوپر دم کر دینا ہے تین دن لگاتار عمل کریں۔ پہلے ہی دن آپ کو ریزیلٹ ملے گا لیکن تین دن کے اندر اندر تو گارنٹی ہے سو فیصد آپ کا محبوب رابطہ کرے گا ، آپ کو کال پہ کال کرے گا ، آپ کو ان بلاک کرے گا ، آپ کے تابع ہو جائے گا ، جیسا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ایسا ہو ویسا ہی بن جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




