
جمعرات کے دن کا خاص درود شریف چوبیس گھنٹے میں مالدار ہو جاؤ گے مانگ لو آج مقدر بدل جائے گا۔ کروڑوں کا قرض بھی اُتر جائے گا آج کا خاص درود شریف جمعرات کی بہت بہترین عبادت اور یہ درود شریف آپ نے کوشش کرنی ہے کم از کم عصر سے مغرب کے درمیان 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایسا عمل ہے کہ جس وقت یہ عمل کریں گے تو اس چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر جو بھی دعا آپ مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرمائے گا اور یہ خاص ان لوگوں کے لئے بہت بہترین ہے جو خدا نہ خاستہ قرض کے اندر / لون کے اندر پھنس چکے ہیں اس عمل کو کیجئے اس درود شریف کو پڑھیں اللہ خزانہ غیب سے ایسی مدد فرمائیں گے کہ آپ کا قرض جلد سے جلد اُتر جائے گا۔ بہت ہی آسان درود شریف ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور یہ درود شریف آپ نے جمعرات والے دن سارا دن یہ درود شریف پڑھنا ہے اگر آپ کو زبانی نہیں آتا تو دیکھ کے بھی آپ یہ درود شریف پڑھ سکتے ہیں لیکن عصر سے مغرب کے درمیان 179 مرتبہ یہ درود شریف آپ نے ضرور پڑھنا ہے کیونکہ اس درود شریف کی برکت سے کیا ہوگا۔ نمبر ایک: اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد مالدار بنا دیں گے۔ نمبر دو: اگر آپ کا ہزاروں لاکھوں کروڑوں کا بھی قرض ہوگا اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے مدد فرمائیں گے۔ قرض اُتر جائے گا۔ نمبر تین: اس عمل کے بعد ہاتھ اٹھا کے جو دعا کریں گے اللہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔ نمبر چار: اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام حاجتیں / مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ نمبر پانچ: وہ لوگ جو اپنے ذاتی گھر کی وجہ سے یا بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ عمل کریں اپنا گھر نصیب ہو جائے گا اور بہترین روزگار اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیں گے تو یہ تصویر یا آپ نے پورے دن میں جتنا مرضی مرتبہ چاہیں پڑھیں اور اگر نہیں ہو سکتا تو 179 مرتبہ کم از کم اس درود شریف کو ضرور پڑھنا ہے۔
تھوڑا سا آپ کو ہو سکتا ہے مشکل لگ رہا ہو لیکن کچھ ٹائم پڑھیں گے تو ان شاء اللہ ایزی ہو جائے گا اس لئے ایک دن پہلے میں آپ کو یہ درود شریف بتا رہا ہوں تاکہ آپ کو پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ درود شریف آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگنا ہے مانگیں رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گی ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





