
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دولت بھی ملے ، شہرت بھی ملے۔ گھر ، گاڑی سب کچھ ملے گا۔ روزانہ یہ تسبیح اس خاص وقت میں پڑھ لیا کریں۔ بہت ہی آسان تسبیح ہے اور اس تسبیح سے اللہ تعالیٰ آپ کو وہ عطا کرتا ہے جو آپ اپنی دعاؤں میں اس سے مانگتے ہیں۔ اب وہ ہر بندے کی اپنی دعا ہو سکتی ہے کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس دولت ، مال ، پیسہ سب کچھ ہوتا ہے لیکن ان کی محبت پیار ان کے پاس نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ محبت پیار ان کے پاس ہوتا ہے لیکن دولت نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ دولت پیسہ سب کچھ ہے لیکن ان کو عزت نہیں ملتی۔ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کے پاس اولاد ہے وہ چاہتے ہیں کہ بیٹیاں ہیں بیٹے ہو جائیں کچھ لوگوں کے پاس بیٹیاں بھی ہیں بیٹے بھی ہیں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کے پاس اولاد نہیں ہوتی ہیں وہ کہتے ہیں اولاد نصیب ہو جائے تو اس عمل کے بعد جو بھی مانگا جاتا ہے وہ آپ کو ملتا ہے۔
آپ نے روزانہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ پورے دن میں پڑھیں ، ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں ، فجر میں ایک تسبیح پڑھیں ، مغرب میں ایک تسبیح پڑھیں یعنی جس طرح آپ کو آسان لگتا ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ اگر فجر کے بعد اور مغرب کے بعد پڑھیں گے تو بہت زیادہ اس کا آپ کو فائدہ ہو گا لیکن اگر آپ صرف فجر میں پڑھتے ہیں تب بھی آپ کے لئے ٹھیک ہے اگر ہر نماز کے بعد ایک تسبیح روزانہ پڑھتے ہیں پھر بھی ٹھیک ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے جو آپ نے پڑھنی ہے۔
اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کوئی ٹائم آپ کو نہیں دیتا روزانہ پڑھیں۔ دیکھئے گا ہر وہ چیز جو آپ مانگتے ہیں دعاؤں میں چند دنوں میں آپ کو نظر آئے گا کہ وہ چیزیں آپ کو ملنا شروع ہو گئی ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ آپ اس کو اس ترتیب سے پڑھیں گے جو میں نے بتایا فجر مغرب میں پڑھ لیں یا خالی فجر میں پڑھ لیں یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





